حوزہ / مرکز افکارِ اسلامی کے زیرِ اہتمام یہ علمی و فکری اجتماع 18 اکتوبر 2026ء کو حجت الاسلام والمسلمین اقبال آڈیٹوریم، جامعۃ النجف سکردو میں منعقد ہوا۔ کانفرنس کو مفسرِ قرآن محسنِ ملت حجت الاسلام والمسلمین شیخ محسن علی نجفی رحمۃ اللہ علیہ کے نام سے منسوب کیا گیا تھا جبکہ انجمنِ امامیہ بلتستان، جامعۃ النجف سکردو، اسوہ ایجوکیشن سسٹم، جامعۃ الکوثر اسلام آباد اور دیگر علمی و دینی شخصیات و اداروں نے بھی اس کے انعقاد میں تعاون کیا۔
-
سکردو، بلتستان میں پہلی نہج البلاغہ کانفرنس کا انعقاد؛
نہج البلاغہ کا مطالعہ، عملی نفاذ، مستند تراجم اور عالمی سطح پر ترویج وقت کی اہم ضرورت ہے، مقررین
حوزہ / مرکز افکارِ اسلامی کے زیرِ اہتمام جامعۃ النجف سکردو میں علمی و فکری اجتماع کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں مقررین نے نہج البلاغہ کے مطالعہ، عملی نفاذ،…
-
سکردو میں علمی و تحقیقی تقریب: اسلام نے توحید و ایمان کے بعد علم، تفکر، تدبر اور تحقیق کو غیر معمولی اہمیت دی ہے، مقررین
حوزہ/حوزہ علمیہ جامعۃ النجف سکردو بلتستان پاکستان میں ایک پروقار علمی و تحقیقی تقریب منعقد ہوئی؛ جس میں شہید رہبر آیت الله العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی…
-
جامعۃ الزہراء سکردو کے شعبۂ تحقیق کے تحت علمی و تربیتی نشست:طالبات کی تخلیق، تحقیق، تصنیف، تجزیہ اور معاشرتی مسائل سے آگاہی ناگزیر، خانم موسوی
حوزہ/حوزہ علمیہ جامعۃ الزہراء سکردو میں زیرِ تعلیم طالبات کے لیے جامعہ ہٰذا کے شعبۂ تحقیق کی جانب سے ایک علمی، فکری اور تربیتی نشست کا انعقاد کیا گیا؛…
-
تصاویر/ سیالکوٹ میں نہج البلاغہ کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/ مرکز افکار اسلامی پاکستان کے زیر اہتمام جامع مسجد زینبیہ و امام بارگاہ مستری محمد عبداللہ، سیالکوٹ میں بیادِ شیخ الجامعہ علامہ اختر عباس نجفی (ره)…
-
مومنہ چیمہ فاؤنڈیشن کے وفد کی علامہ شیخ محمد حسن جعفری سے ملاقات، شگر میں جاری فلاحی منصوبوں پر تبادلۂ خیال
حوزہ/ مومنہ چیمہ فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود چوہدری اور ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر تنزیلہ خالد نے امامیہ مرکز بلتستان، مرکزی امامیہ…
-
جامعۃ النجف سکردو میں قائدِ شہید علامہ عارف حسین الحسینیؒ کی جامع شخصیت پر فکری نشست
حوزہ/جامعۃ النجف سکردو کے شیخ مفید ہال میں ہفتہ 8 اگست 2026 کو ایک اہم فکری و علمی نشست کا انعقاد کیا گیا، جس میں حجۃالاسلام شیخ جان حیدری نے قائدِ شہید…
-
تصاویر/ کرگل لداخ میں ایامِ فاطمیہ کی مناسبت سے مجالسِ عزاء کا انعقاد
حوزہ/ کرگل لداخ میں ایامِ فاطمیہ کی مناسبت سے مجالسِ عزاء منعقد کی جا رہی ہیں، جن میں حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کی سیرتِ طیبہ، فضائل و مناقب اور…
-
جامعۃ خدیجۃ الکبریٰ گمبہ، سکردو میں’’روشِ تدریسِ ادبیاتِ عرب‘‘ ورکشاپ اختتام پزیر / تقریبِ تقسیمِ انعامات
حوزہ / جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کے امورِ بینالملل و ارتباطات کے زیرِ اہتمام جامعۃ خدیجۃ الکبریٰ، گمبہ سکردو میں پانچ روزہ ’’روشِ تدریسِ ادبیاتِ عرب‘‘ ورکشاپ…
-
مجالس فاطمی؛ معرفتِ اہلِ بیت، مضبوط عقائد اور تاریخِ اسلام کے شعوری مطالعے کا ذریعہ: علامہ شیخ محمد جواد حافظی
حوزہ/ ایامِ شہادت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی مناسبت سے مرکزی امامیہ جامع مسجد سکردو میں شنگو گلتری فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام منعقدہ پہلی مجلسِ عزاء…
-
جامعۃ الزہراء سکردو میں معلمات کے لیے منعقدہ پانچ روزہ "روشِ تدریسِ ادبیاتِ عرب" ورکشاپ کامیابی سے اختتام پذیر
حوزہ/جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کے بین الاقوامی امور و ارتباطات پاکستان کے زیرِ اہتمام جامعۃ الزہراء سکردو بلتستان میں معلمات کے لیے منعقدہ پانچ روزہ "روشِ…
-
حوزہ علمیہ جامعہ النجف سکردو میں 10 روزہ تجوید القرآن کورس کا اہتمام؛ طلاب کی بھرپور شرکت
حوزہ/جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ شعبۂ پاکستان کے زیرِ اہتمام جامعۃالنجف سکردو میں دس روزہ تجویدِ قرآن کورس کا اہتمام کیا گیا؛ جس میں طلاب کو تجوید قرآن کے…
-
انجمنِ امامیہ کے وفد کی ایرانی سفیر سے ملاقات اور رہبرِ انقلاب کی شہادت پر تعزیت؛ اہلِ بلتستان کی محبت و وفاداری کو ایرانی سفیر کا خراجِ تحسین
حوزہ/انجمنِ امامیہ بلتستان کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے امام جمعہ سکردو علامہ شیخ محمد حسن جعفری کی سربراہی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے پاکستان میں سفیر سے…
آپ کا تبصرہ