حوزہ/ قم المقدسہ میں مرجعِ عالی قدر آیت اللہ العظمیٰ حسین وحید خراسانیؒ کی تشییع جنازہ کا آغاز صبح 9 بجے مسجد فاطمیہ سے ہوا، جس میں عوام، علماء، مراجعِ عظام کے دفاتر کے نمائندوں اور طلابِ حوزہ علمیہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
-
تصاویر/ حرمِ حضرت فاطمہ معصومہؑ میں بر صغیر کے اردو زبان عزاداروں کی پُرسوز مجالس عزاء
حوزہ/ قم المقدسہ میں مقیم اردو زبان عزادار محرم الحرام میں حرمِ مطہر حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا میں پُرجوش انداز میں جمع ہو کر حضرت امام حسین علیہ…
-
تصاویر/ ایرانی میڈیا کی چوبیسویں نمائش میں حوزہ نیوز ایجنسی ہندی کی باقاعدہ رونمائی
حوزہ/ تہران میں منعقد ہونے والے چوبیسویں ایرانی میڈیا کی نمائش میں حوزہ نیوز ہندی کا باقاعدہ افتتاح عمل میں آیا۔
-
آیت اللہ رجبی:
آیت اللہ وحید خراسانی (رہ) ہمیشہ بصیرت اور اخلاص کے ساتھ ولایتِ فقیہ اور اسلامی اقدار کے حامی و پشت پناہ رہے
حوزہ / حوزہ علمیہ کی سپریم کونسل کے رکن نے مرحوم آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی (رہ) کے علمی اور معنوی مقام کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے انہیں حوزہ علمیہ…
-
آیت الله وحید خراسانیؒ کے ارتحال پر جمعیتِ العلماء اثنا عشریہ کرگل لداخ کے زیرِ اہتمام تعزیتی ریفرنس و جلوسِ عزاء
حوزہ/ عالمِ اسلام اور مکتبِ اہلِ بیت علیہم السلام کی ممتاز علمی و دینی شخصیت، مرجعِ عالی قدر، حضرت آیت اللہ العظمیٰ شیخ حسین وحید خراسانیؒ کے ارتحال پر…
-
آیت اللہ وحید خراسانیؒ نے فاطمیہ کے احیاء اور معارفِ اہلِ بیتؑ کی ترویج کے لیے پوری زندگی وقف کردی: مولانا علی حیدر نجفی
حوزہ/امام جمعہ والجماعت جامع مسجد امام مہدیؑ دورائی اجمیر راجستھان ہند مولانا علی حیدر نجفی نے عالمِ تشیع کی عظیم علمی و دینی شخصیت، مرجعِ عالی قدر حضرت…
-
آفتابِ فقاہت کی رحلت سے عالمِ تشیع ایک عظیم علمی و دینی شخصیت سے محروم ہو گیا: مولانا مصطفیٰ علی خان ادیب الہندی
حوزہ/مولانا مصطفیٰ علی خان ادیب الہندی نے عالمِ تشیع کے ممتاز مرجعِ تقلید، بلند پایہ فقیہ، محقق اور استاد حضرت آیت اللہ العظمیٰ شیخ حسین وحید خراسانی رضوان…
-
مدرسہ قرآن و اہلِ بیتؑ حیدرآباد دکن کی جانب سے آیت الله وحید خراسانیؒ کی رحلت پر تعزیتی پیغام
حوزہ/مدرسہ قرآن و اہلِ بیتؑ حیدرآباد دکن کے مؤسس و مدیر مولانا میرزا مصطفٰی علی خان نے مرجع تقلید آیت الله شیخ حسین وحید خراسانی کے سانحہِ ارتحال پر گہرے…
-
تصاویر/آیت الله وحید خراسانیؒ کے ارتحال پر جمعیتِ العلماء اثنا عشریہ کرگل لداخ کے زیرِ اہتمام تعزیتی ریفرنس و جلوسِ عزاء
حوزہ/عالمِ اسلام اور مکتبِ اہلِ بیت علیہم السلام کی ممتاز علمی و دینی شخصیت، مرجعِ عالی قدر، حضرت آیت اللہ العظمیٰ شیخ حسین وحید خراسانیؒ کے ارتحال پر…
آپ کا تبصرہ