آیت اللہ سید باقر موسوی الصفوی (10)
-
ہندوستانآیت اللہ باقر موسوی الصفوی کی رحلت پر تنظیم المکاتب کشمیر کا تعزیتی بیان
حوزہ/وادی کشمیر کے ایک فقید المثال عالم دین علامہ آغا سید باقر الموسوی الصفوی النجفی اعلی اللہ مقامہ کی مجلس ترحیم پر معاون کمیٹی تنظیم المکاتب کشمیر نے اظہارِ تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم…
-
مولانا وسیم رضا کشمیری:
ہندوستانعالم ربانی اور مجسمہ اخلاق و عرفان علامہ سید محمد باقر الموسوی ایک درخشان ستارہ
حوزہ/ مولانا وسیم رضا کشمیری نے آیت اللہ سید باقر موسوی الصفوی کی المناک رحلت پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم ایک عظیم دینی و روحانی پیشوا سے محروم ہو گئی، علماء، شاگردان، موسوی…
-
ہندوستانقاضی عبد الرشید کاظمی کا آیت اللہ سید باقر موسوی الصفوی کی رحلت پر اظہارِ افسوس
حوزہ/جموں و کشمیر کی علمی شخصیت آیۃ اللہ سید محمد باقر الموسوی کے انتقال پر قاضی سید عبد الرشید کاظمی نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے خاندان موسوی سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
ایرانآیت اللہ سید باقر موسوی الصفوی با بصیرت عالم تھے، جنہوں نے سادگی، اخلاص، اور تقویٰ کے ساتھ اپنی زندگی بسر کی، مولانا سید جمال موسوی
حوزہ/ آیت اللہ سید باقر الموسوی کی زندگی، اس پُرآشوب دور میں ہم سب کے لیے ایک عملی نمونہ ہے۔ مجھے کئی بار اُن سے ملاقات کا شرف حاصل ہوا اور اُن کی پُرخلوص نصیحتیں سننے کی سعادت نصیب ہوئی؛ وہ…
-
علماء و مراجعآیت اللہ حسینی بوشہری کا کشمیری عوام و علماء کے نام تعزیتی پیغام
حوزہ/ جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے سربراہ آیت اللہ سید ہاشم حسینی بوشہری نے علامہ سید باقر موسوی صفوی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
-
ہندوستانعلامہ سید محمد باقر نجفی کشمیری کے انتقال پر فاطمیہ ایجوکیشنل ٹرسٹ کشمیر کا اظہارِ افسوس
حوزہ/عالم ربانی، استادِ اخلاق اور واعظِ متقی، حضرت علامہ سید محمد باقر نجفی کشمیری کے انتقال پر مدیر فاطمیہ ایجوکیشنل ٹرسٹ کشمیر مولانا ارشد حسین آرمو نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے…
-
ہندوستانآیۃ اللہ سید محمد باقر موسوی الصفوی کے انتقال پر، حوزہ علمیہ امام محمد باقر (ع) کے سربراہ کا تعزیتی پیغام
حوزہ/جموں و کشمیر کی مایہ ناز علمی شخصیت آیۃ اللہ سید محمد باقر الموسوی الصفوی کے انتقال پر مدیر حوزہ علمیہ امام محمد باقر علیہ السلام علامہ سید مختار حسین جعفری نے تمام ملت کشمیر کے نام پر تعزیتی…
-
ایرانآیت اللہ سید باقر الصفوی کی مذہبی، علمی اور سماجی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، حجت الاسلام ذاکر جعفری
حوزہ/ حرم مطہر کریمہ اہلبیت (ع) کے خادم حجت الاسلام والمسلمین سید ذاکر حسین جعفری نے کشمیر کے ممتاز عالم دین آیت اللہ سید محمد باقر موسوی کی المناک موت پر اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ مرحوم…
-
ہندوستانوادی کشمیر اپنے عظیم مقتدیٰ سے محروم ہو گئی: مولانا سید صفدر حسین زیدی
حوزہ/ مولانا سید صفدر حسین زیدی جامعہ امام جعفر صادق علیہ السّلام صدر امام بارگاہ جونپور ہندوستان نے آیت اللہ سید باقر موسوی الصفوی کی المناک رحلت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم…
-
ہندوستانانجمنِ انقلابِ مہدی (عج) کا آقا سید باقر موسوی الصفوی النجفی کی وفات پر اظہارِ تعزیت
حوزہ/ جموں وکشمیر کے بزرگ عالم دین، حجت الاسلام والمسلمین سید باقر موسوی الصفوی کی المناک رحلت پر سرپرست اعلٰی انجمنِ انقلابِ مہدی کرگل لداخ نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے خانوادہ کی…