آیت اللہ علم الہدی
-
آیت اللہ علم الہدیٰ:
زائرین بیت الحرام کی خدمت، گویا خود رسول اللہ (ص) کی خدمت ہے
حوزہ/ ایران کے صوبہ خراسان رضوی میں نمایندہ ولی فقیہ آیت اللہ سید احمد علم الہدیٰ نے کہا: زائرین بیت الحرام کی خدمت، گویا خود رسول اللہ (ص) کی خدمت ہے۔ ہم اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہیں کہ اس روحانی سفر کی برکات اور حاصل شدہ فوائد کا آپ کو دوگنا اجر عطا کرے۔
-
آیت اللہ علم الہدیٰ:
طلاب غیر ایرانی، انقلاب اسلامی کی ثقافت و اقدار کے عالمی سفیر
حوزہ/ ایران کے صوبہ خراسان رضوی میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا: جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ میں تعلیم حاصل کرنے والے غیر ایرانی طلاب دراصل اپنے معاشروں میں انقلاب اسلامی کی ثقافت اور اقدار کے سفیر شمار ہوتے ہیں۔
-
ثقافتی نفوذ کے ذریعے دشمن معاشرے میں رخنہ اندازی کر رہا ہے: آیۃ اللہ علم الہدیٰ
حوزہ/ امام جمعہ مشہد، آیتالله سید احمد علمالهدی نے نماز جمعہ کے خطبے میں کہا: دشمن نے یہ جان لیا ہے کہ قتل و غارت سے مکتب حقہ کی طاقت کم نہیں ہوتی، بلکہ بڑھتی ہے۔ لہذا اب وہ ثقافتی نفوذ کے ذریعے معاشرتی اور دینی اصولوں کو کمزور کرنے کی کوشش کر رہا ہے، جس کا ہدف بےحجابی اور بے دینی کو فروغ دینا ہے۔
-
اسلامی نظام اور حکومتِ ولایت فقیہ، ظہور امام زمانہ (عج) کے لئے زمینہ ہیں: آیت اللہ علم الہدیٰ
حوزہ / آیت اللہ سید احمد علم الہدیٰ نے کہا کہ اسلامی نظام اور حکومتِ ولایت فقیہ، امام زمانہ (عج) کے ظہور کے لئے زمینہ فراہم کریں گے، اور یہ انقلاب اپنی کامیابیوں کا سفر طے کرتے ہوئے ظہورامام (عج) سے جا ملے گا۔
-
آیت اللہ علم الہدی:
قیامِ کربلا کے باعث آج دنیا بھر میں اسلام کا بول بالا ہے
حوزہ / ایران کے صوبہ خراسان رضوی میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا: واقعہ کربلا کے 1400 سال گزر جانے کے بعدبھی آج ہم دینِ اسلام کی ترقی و پیشرفت کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔
-
آیت اللہ علم الہدی:
آج ایران اور اسلام، دشمن کی سوچ سے کہیں زیادہ طاقتور ہے
حوزہ / آیت اللہ علم الہدی نے آج ایران کے شہر مشھد مقدس میں نماز جمعہ کے خطبات سے خطاب کرتے ہوئے کہا: ایران کا اسرائیل پر حملہ نہایت سنگین تھا لیکن دشمن اسے کم رنگ کرنے کی کوشش میں ہے۔
-
آیت اللہ علم الہدیٰ:
مؤثر تبلیغ کی اہم ترین شرط "اخلاص" ہے
حوزہ / آیت اللہ علم الہدیٰ نے کہا: لوگوں کی روزمرہ ضروریات کو تاحد الامکان پورا کرنا علماء و مبلغین کے فرائض میں شامل ہے۔
-
مشہد مقدس میں ہندوستان و پاکستان سمیت کئی ممالک کے طلباء کی عمامہ گذاری
علماء کا لباس، امام زمانہ (عج) کے خادموں کا لباس ہے: امام جمعہ مشہد
حوزہ/ آیت اللہ سید احمد علم الہدی نے کہا: علماء کا لباس، امام زمانہ (عج) کی خدمت کرنے والوں کا لباس ہے۔لہذا اس درس و تدریس کا مقصد، علم دین حاصل کرنا اور امام زمانہ (ع) کی رضایت کسب کرنا ہے۔
-
آیت اللہ علم الہدی:
نوجوانوں کے ساتھ ارتباط کا بہترین طریقہ "گفتگو اور تبادلۂ خیال" ہے
حوزہ / ایران کے صوبہ خراسانِ رضوی میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا: کسی بھی جگہ ذمہ داری نبھاتے ہر فرد کی ذمہ داریوں کی صحیح تعریف اور وضاحت ہونی چاہیے۔
-
امام جمعہ مشہد آیت اللہ علم الہدیٰ پر قاتلانہ حملے کی کوشش ناکام،دیشت گرد گرفتار
حوزہ/ آئی آر جی سی نے بیان میں کہا ہے کہ دہشت گرد تنظیم جیش الظلم سے تعلق رکھنے والی ٹیم نے مقدس شہر مشہد میں عدم استحکام پیدا کرنے، بدامنی پھیلانے اور دہشت گردانہ کارروائیاں کرنے کا منصوبہ بنایا تھا۔
-
روضہ امام رضا (ع) کی نئی اور غیر معمولی لائبریری کا افتتاح +تصاویر
حوزہ/ رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر کے سربراہ کی موجودگی میں حرم امام رضا علیہ السلام میں 9000 مربع میٹر رقبے پر آستان قدس رضوی کے مکتوب اور تحریری ذرائع کے عظیم خزانے کا افتتاح کیا گیا جس میں نصف صدی تک ملک کے اہم ثقافتی اور دینی ورثہ کو محفوظ رکھا جاسکتا ہے۔
-
آیت اللہ علم الہدیٰ:
دشمن انقلابی افراد میں تفرقہ پیدا کرنا چاہتا ہے
حوزہ/ مشہد کے امام جمعہ نے کہا: دشمن ہمیشہ موقع کی تلاش میں رہتا ہے کہ انقلابی افراد کے درمیان فتنہ و فساد کے ذریعہ تفرقہ پیدا کرے اور لوگوں کی خدمت جیسی عظیم عبادت کو رقابت اور مقابلے کے میدان میں تبدیل کر دے اور حسد اور منافقت کو لوگوں کے درمیان اس طرح پھیلا دے کہ جس سے ان کی خدمت کا جذبہ قدرت و طاقت کے حصول کی پیاس میں تبدیل ہو جائے۔