اسلامی تعلیمات
-
مولانا سید روح ظفر رضوی:
ایام فاطمیہ، اہل بیت اور فاطمہ الزہراء (ع) کی تعلیمات پر عمل کرنے کا بہترین موقع
حوزہ/ مولانا سید روح ظفر رضوی نے خوجہ شیعہ اثناء عشری جامع مسجد پالا گلی ممبئی میں نمازِ جمعہ کا خطبہ دیتے ہوئے ایام فاطمیہ کی مناسبت سے تعزیت پیش کی اور کہا کہ ایام فاطمیہ، تعلیمات اہل بیت اور خاص طور پر فاطمہ (ع) کی تعلیمات پر عمل کرنے کا بہترین موقع ہیں۔
-
حجت الاسلام عبداللھی:
ایام فاطمیہ؛ تعلیمات اہل بیت (ع) کی تبلیغ کے لیے بہترین فرصت
حوزہ/حوزہ علمیہ صوبۂ مرکزی ایران کے استاد نے کہا کہ ایام فاطمیہ، (سلام اللہ علیہا) تعلیمات اہل بیت (ع) خاص طور پر حضرت زہراء (ع) کی تعلیمات کی تبلیغ کے لیے بہترین فرصت ہیں۔
-
اسلامی تعلیمات کے مطابق سب سے بہتر و بابرکت و پر فضیلت ذریعہ ٔکسبِ معاش تجارت ہے: الحاج ماسٹر امیر حیدر کربلائی
حوزہ/ شعبۂ تعلیم و تجارت سے وابستہ بزرگ ماہر وتجربہ کار سابق لیکچرر،حوزہ علمیہ مدرسہ باب العلم مبارکپور کے سابق منتظم و جنرل سکریٹری اور تاجر الحاج ماسٹر امیر حیدر کربلائی حوزہ نیوز ایجنسی کے مرکزی دفتر قم المقدسہ میں تشریف لائے اور گفتگو کی۔
-
آیت اللہ اعرافی:
انسانی تہذیب اسلامی تعلیمات کی روشنی میں ہی پروان چڑھ سکتی ہے / اساتید، محققین اور علماء کو اہل مسجد ہونا چاہیے
حوزہ / حوزہ علمیہ کے سرپرست نے کہا: رہبر معظم انقلاب نے ملک میں مساجد اور ان کی خدمات کو مزید بہتر بنانے پر خصوصی تاکید کی ہے۔
-
مجھے آگے جانا ہے !!
حوزہ/ معاشرہ بڑی تیزی سے بدل رہا ہے، تہذیبیں بدل رہی ہیں، انسان میں وہ اضطراب نہیں رہا جو حق و حقیقت کی جستجو کیلئے ضروری ہے، مزاج میں وہ تمکنت نہ رہی جو سکون و قار میں اضافے کی ضمانت ہے اور گھروں میں وہ دائرے ختم ہوگئے جہاں چند لوگوں کے مسکرانے سے پورا محلہ مسکرا دیتا تھا۔
-
شیخ رستم علی مدت دراز سے معارف ناب اسلامی سے تشنگان مکتب تشیع کو سیراب کرتے رہے، ڈاکٹر لطیف مطہری
حوزہ/ حجت الاسلام ڈاکٹر لطیف مطہری نے حجت الاسلام والمسلمین شیخ رستم علی صابری کی رحلت پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شیخ صاحب نے اپنے خلوص اور اخلاق کے ذریعہ گڑھ مہاراجہ جھنگ کے عوام کے دلوں کو اپنا گرویدہ بنا لیا تھا۔
-
علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی:
اسلام کے نام پر دہشتگردی کی روک تھام کے لیے قرآنی اصولوں کی پیروی ضروری ہے
حوزہ / علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے کہا: پاکستان ، افغانستان یا دیگر ممالک میں اسلام کے نام پر دہشتگردی اور بے گناہ انسانوں کا خون بہانا ایک مکروہ عمل ہے جسے کسی صورت اسلامی تعلیمات کے ساتھ سازگار قرار نہیں دیا جا سکتا۔
-
دینی مفاہیم کو فن اور آرٹ کے ذریعہ پیش کرنا؛ اسلامی تعلیمات کو معاشرے میں منتقل کرنے کا مؤثر ترین طریقہ ہے، متولی حرم امام رضا
حوزہ/ حرم امام رضا(ع) کے متولی نے ایران کے سرکاری ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے ادارے آئی آر آئي بی کے سربراہ سے ملاقات میں کہا کہ دینی مفاہیم کو فن اور آرٹ کے ذریعہ پیش کرنا؛ اسلامی تعلیمات کو معاشرے میں منتقل کرنے کا انتہائي مؤثر طریقہ ہے ۔
-
اسلامی تعلیمات کی جانب سے اخلاق اسلامی کوئز کا انعقاد
حوزہ/ مولانا محمد طیب علی انصاری فاضل قم کی جانب سے امسال ماہ مبارک رمضان میں 11 مرحلہ میں گوگل فورم کے ذریعے اسلامی تعلیمات اور اخلاق اسلامی کوئز کا انعقاد کیا گیا۔
-
خواتین کو تعلیم سے روکنا اسلامی تعلیمات کی خلاف ورزی: آل انڈیا علماء بورڈ
حوزہ/ مسلم ممالک کےسربراہانِ سے یہ اپیل ہے کہ طالبان حکومت سے رابطہ کرکے اس فیصلہ کو منسوخ کروایا جائے۔ حکومت ہند کو بھی سفارتی سطح پر اس فیصلے کی مذمت کرنی چاہئے اس لئے کہ یہ صرف خواتین کا مسئلہ نہیں ہے بلکہ افغانستان کی آنے والی نسلوں کا مسئلہ ہے۔
-
حجت الاسلام شیخ محمد حسین حیدری:
حقیقی عزادار وہ ہے جو واجبات کو عزاداری پر مقدم کرے
حوزہ / جامعہ روحانیت بلتستان کے صدر نے کہا: اسلامی تعلیمات کی روشنی میں حقیقی عزادار وہ ہے جو واجبات کو عزاداری پر مقدم کرے۔
-
ایام فاطمیہ انسان سازی کہ ایام ہیں، مولانا سيد منظور علی نقوی
حوزہ/ آج ضروری ہے کہ ہم تعلیمات جناب فاطمہ (س) کو عملی جامہ پہنائے اور اِن ایام سے باخوبی استفادہ کریں ایسے ہی اپنے ہاتھوں سے نہ جانے دیں بہت افسوس کا مقام ہے کہ ہم فضائل بی بی زہرا سلام اللہ علیہا پر خوش ہوں آپ کے مصائب پر گریہ کریں مگر آپ کی دی ہوئی تعلیمات پر عمل نہ کریں یہ بہت شرمندگی کا مقام ہے۔
-
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی سانحہ سیالکوٹ کی سخت مذمت:
اسلامی تعلیمات کے مطابق بغیر ثبوت اور صفائی کا موقع دیئے بغیر کسی کو سزا نہیں دی جاسکتی، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ وفاق المدارس شیعہ پاکستان کے رہنماوں کا کہنا تھا کہ قانون پر عمل درآمد ہوتا تو ایسے اقدامات سامنے نہ آتے ۔ پاکستان کا قانون قرآن و سنت کے مطابق ہے حکومت کسی سے مرعوب نہ ہو، صرف خدا سے ڈرے اور جو خدا سے ڈرتا ہے، اسے کسی سے ڈرنے کی ضرورت نہیں رہتی ۔
-
اسلامی تعلیمات کی روشنی میں رشتۂ ازدواج
حوزہ/ دین اسلام ایک مکمل ضابطء حیات ہےجو صبح قیامت تک امن و سلامتی اور نجات و عافیت کا پاسبان بن کر آیا ہے اور اس میں جسم و روح کے جملہ مسائل کو پیشِ نظر رکھا گیا ہے۔
-
وزیر اعظم عمران خان کا اسلامی و ثقافتی پردے کے حوالے سے بیان خوش آئند، علامہ حسن رضا ہمدانی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے خواتین کے پردے کے متعلق وزیر اعظم عمران خان کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا: وزیر اعظم عمران خان کا یہ بیان خوش آئند ہے۔ اسلامی تعلیمات کی مخالفت کرنے والے گروہ اس بیان پر نالاں ہیں تاہم شریعت محمدی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے پیروکار اس بیان پر خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔
-
نائب صدر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان:
تدریسی نصاب سے اسلامی تعلیمات نکالنے کی سفارشات پر تشویش ہے، مولانا مرید حسین نقوی
حوزہ/ نائب صدر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان نے اپنے بیان میں کہا کہ انگریزی میں حضور اکرم کی عظمت پر مشتمل مضمون کو نکالنے کی سفارش کرنا قابل مذمت ہے، اسلامی معارف اور تعلیمات کو فقط اسلامیات کے مضمون تک محدود کرنا اسلامی نظریاتی مملکت کی نفی ہے۔
-
عالم اسلام رسولؐ و آلِ رسولؑ کی سیرت و تعلیمات کو بطور نمونہ بناکر گزارے’’ماہ رمضان‘‘، مولانا تقی عباس رضوی
حوزہ/ رمضان المبارک کو خداوندعالم نے صاحبانِ ایمان کے لئے کلیدِ سعادت قرار دیا ہے یہ وہ مبارک مہینہ ہے جوقرب خداوندی کا باعث ہے۔ یہ مہینہ صرف بھوک و پیاس کی شدت برداشت کرنے کا ہی نہیں بلکہ خود احتسابی اورپاکیزگی نفس کا مہینہ ہے،یہ مہینہ اصلاح معاشرہ اور عبادت و بندگی اور تلاوت ِ قرآن کریم کا مہینہ ہے ۔
-
امام جمعہ حسن آباد سرینگر کشمیر:
ہمارے جوان ہر دن اپنی دینی معلومات و اسلامی تعلیمات میں اضافہ کریں، آغا سید عابد حسین حسینی
حوزہ/ امام جمعہ حسن آباد سرینگر کشمیر نے کہا کہ ہمیں چاہیے قرآن کریم کی تعلیمات کے مطابق ایک دوسرے کو سفارش کریں کہ جو بھی کسی بھی مقام پر ہو، کسی بھی جگہ ہو، کسی بھی حالت میں ہو ہر ایک کو کوشش کرنی چاہئے۔
-
عورت کی آزادی کے نام پر مذہبی قدروں کی پامالی افسوسناک ہے، علامہ راجہ ناصر عباس
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ امت مسلمہ آج روبہ زوال ہے جس کی واحد وجہ اسلامی تعلیمات سے دوری ہے۔نبی کریم ختمی مرتبت حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے عمل و کردار سے اہل عرب کی زندگی بدل کر رکھ دی۔اگر معاشرے میں انقلاب برپا کرنا ہے تو گفتار کے ساتھ کردار کا بھی غازی بننا ہو گا۔
-
معاشرے میں اسلامی تعلیمات کے فروغ سے ہی خودکشی کے رجحان کو کم کیا جاسکتا ہے، مولانا تقی عباس رضوی
حوزہ/ معاشرتی برائیوں کی روک تھام کے لئے حکومت کے ساتھ ساتھ والدین اور علماء کا جہیز کے مطالبات اور گھریلو تشدد جیسے معاشرتی ناسور کے معالجے کے لئے ٹھوس اقدامات خصوصاً اس مسئلہ میں جوانوں کی رہنمائی اور جلد عدالتی کاروائی ایک اجتماعی ذمہ داری ہے۔
-
ہندوستان؛ مسلم نوجوان سادگی سے سُنت رسول (ص) کی تعلیمات کے مطابق شادی و نکاح کی تقریبات کو انجام دیں، اہلسنت عالم دین
حوزہ/ مفتی خلیل الرحمن قاسمی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مسلم نوجوانوں کو چاہے کہ وہ قرآن و حدیث کی تعلیمات پر عمل پیرا ہوکر سادگی سے سُنت رسول صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم طریقوں کے مطابق شادی و نکاح کی تقریب کو انجام دیں۔
-
معاشرے کی اصلاح میں خواتین کا اہم کردار ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ دینی مدارس نے اسلامی تعلیمات، قرآن و سنت، سیرت اہلبیت (ع) کے فروغ میں ہمیشہ اہم کردار ادا کیا ہے، اہل خیر حضرات کو دینی مدارس کی تاسیس اور تعمیر کے لئے آگے بڑھنا چاہیے۔ تاکہ دینی مدارس ایک بہتر ماحول میں اپنے فرائض منصبی ادا کر سکیں۔
-
مسلم ممالک کے درمیان نا اتفاقی کی وجہ اسلامی تعلیمات سے دوری ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ جامع علی مسجد جامعتہ المنتظر ماڈل ٹاون میں خطبہ جمعہ میں وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے فرمایا کہ 57 اسلامی ممالک میں بہت سی مشترکہ اقدار اور بے پناہ دولت کے باوجود دنیا بھر میں مسلمان ہی ظلم و ستم کا شکار ہیں۔ کشمیریوں کا حق خود ارادی ختم کیا گیا،ہزاروں کو شہید کیا گیا لیکن مسلم حکمران اسے پاکستان کا مسئلہ قرار دے کر پہلو تہی کرتے ہیں۔
-
سربراہ جامعہ علمیہ کراچی:
آیت اللہ مصباح نے اپنی بابرکت زندگی قرآن مجید کی تعلیمات اور اہلبیت (ع) کے مکتب کی ترویج و تبلیغ میں گزاری، حجۃ السلام سید فیاض حسین نقوی
حوزہ/سربراہ جامعہ علمیہ کراچی نے کہا کہ آیت اللہ مصباح یزدی اسلام دشمنوں کے بے بنیاد اعتراضات اور نئی نسل کو شکوک و شبہات کا شکار کرنے کی سازشوں کو بے اثر بنانے کے لئے ہمیشہ متوجہ رہتے اور بر وقت زبانی و تحریری اقدام سے انہیں لاجواب کر دیتے تھے۔
-
المصطفی یونیورسٹی پر پابندی، امریکہ کی اسلامی تعلیمات کا راستہ روکنے کی منفی کوشش، علامہ محمد افضل حیدری
حوزہ/ سیکرٹری جنرل وفاق المدارس الشیعہ پاکستان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ المصطفیٰ یونیورسٹی میں 120 ممالک سے تمام مسالک و مذاہب کے طلبا و طالبات دینی علوم حاصل کرتے ہیں، انکے نصاب میں دہشت گردی تو درکنار فرقہ وارانہ مواد بھی شامل نہیں ہے۔