توہین کی شدید مذمت
-
سعودیہ عرب:
آنحضرت (ص) کا تمام لوگوں، یہاں تک کہ غیر مسلمان پر بھی حق ہے، آئمہ جمعہ الاحساء
حوزہ/ سعودیہ عرب کے شہر الاحساء کے آئمہ جمعہ و جماعت نے فرانس کی طرف سے پیغمبرِ اِسلام صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں توہین کئے جانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس توہین کے خلاف بین الاقوامی سطح پر موقف اختیار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امت مسلمہ نبی اکرم (ص) کی توہین ہرگز برداشت نہیں کرے گی، تیونسی صدر
حوزہ/ تیونس کے صدر قیس سعید نے کہا کہ آج حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ و سلم کی توہین کی مخالفت کرنے کی وجہ سے امت مسلمہ کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔
-
پیغمبرِ اِسلام (ص) کی توہین مسلمانوں کی کمزوری کی وجہ سے کی جاتی ہے، آیت اللہ مدرسی
حوزہ/ عراقی ممتاز عالم دین آیت اللہ مدرسی نے آنحضرت صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی شان میں کی جانے والی توہین کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مغربی ممالک کے عہدیداروں کی جانب سے رسول اللہ (ص) کی شان میں بار بار کی جانے والی کسی بھی قسم کی توہین اور گستاخی قابل قبول نہیں ہے۔
-
کچھ ممالک کے سربراہوں نے توہین کو اظہار رائے کی آزادی سمجھ رکھا ہے، آیت الله سبحانی
حوزہ/ عقل و شعور سے عاری کچھ ممالک کے سربراہان، اپنی روحی بیماریوں کا علاج کرنے کے بجائے ، اپنے مجرمانہ اقدام کے ذریعے اربوں آزادی پسند لوگوں کے جذبات کو مجروح کرتے ہوئے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ والہ و سلم کی توہین کر رہے ہیں، فرانسیسی صدر کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔
-
سوئیڈن میں توہین کی روک تھام کے لیے کاوش
حوزہ/ سوئیڈن کے مسلمان توہین روکنے کے لیے قانون کی تبدیلی کی کوشش کریں گے۔
-
فرانسیسی اخبار کی توہین مسلمان عقائد کی کھلی خلاف ورزی ہے، علمائے عراق
حوزہ / عراقی علما کے ایک گروہ نے پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ و سلم کی توہین کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ فرانسیسی اخبار کی توہین مسلمانوں کے عقائد اور آسمانی اقدار کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
-
حوزہ علمیہ شعبہ خواتین کی اہانت قرآن مجید پر شدید مذمت
حوزہ/ ایران کے شہر ہمدان میں حوزہ علمیہ خواہران کی سربراہ ام کلثوم امیدی نے ایک بیان میں، قرآن مجید کی توہین کیے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
سعودی روزنامے “الشرق الاوسط” کے ذریعہ آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کی توہین کے خلاف عراق میں احتجاج
حوزہ / عراق کے دارالحکومت بغداد میں سینکڑوں افراد نے سعودی روزنامے “الشرق الاوسط” کے آیت اللہ سید علی سیستانی کی اہانت کے اقدام کے خلاف سعودی عرب کے سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
آیت اللہ عبدالامیر قبلان:
آیت اللہ العظمی سیستانی کی توہین کی شدید مذمت کرتے ہیں
حوزہ / آیت اللہ عبدالامیر قبلان نے کہا: سعودی روزنامے "الشرق الاوسط" نے آیت اللہ سید علی سیستانی کی توہین آمیز کارٹون شائع کر کے شیعہ مرجعیت کی توہین کی ہے۔ہم اس اقدام کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
-
حزب اللہ لبنان:
روزنامہ "الشرق الاوسط" نے آیت اللہ سید علی سیستانی کی توہین کر کے امریکہ اور اسرائیل کی خدمت کی ہے
حوزہ / حزب اللہ لبنان نے بیانیہ صادر کر کے سعودی روزنامے "الشرق الاوسط" کی جانب سے شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ سید علی سیستانی کی توہین کے اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔