جے ایس او پاکستان
-
جے ایس او پاکستان کے نو منتخب مرکزی صدر کا دورۂ سندھ؛ اہم شخصیات سے ملاقات
حوزه/ نو منتخب مرکزی صدر جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان برادر محمد اکبر صدیقی نے سابق مرکزی صدر جے ایس او پاکستان و رکن مرکزی مجلس نظارت برادر سید راشد حسین نقوی کے ہمراہ ٹنڈوالہیار، حیدرآباد، نوشہروفیروز، خیرپورمیرس، ببرلوء، سکھر، کندھ کوٹ، لاڑکانہ، نو ڈیرو، شہدادکوٹ کا دورہ کیا ہے۔
-
جے ایس او پاکستان کے 26ویں یومِ تاسیس کے موقع پر علامہ ساجد نقوی کا پیغام:
انسانی معاشرے کی ترویج میں نوجوان ہمیشہ اول دستے کے طور پر متحرک رہے ہیں
حوزہ/ ایس یو سی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ہر تحریک نے جہاں بزرگوں کی رہنمائی میں سفر طے کیا ہے وہاں نوجوان طبقے کی حمایت نے اس سفر کو مزید آسان کیا ہے، یہی وجہ ہے کہ انسانی معاشرے کی ترویج میں نوجوان ہمیشہ اول دستے کے طور پر متحرک رہے ہیں۔حقیقی ہدف ہے۔
-
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن سیہون ڈویژن کے صدر کی علامہ ناظر تقوی سے ملاقات، رہائی پر مبارکباد پیش کی
حوزه/ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان سیہون ڈویژن کے صدر برادر محسن علی ساجدی ونگانی نے شیعہ علماء کونسل کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری علامہ ناظر عباس تقوی سے ملاقات کی اور ان کو بخیر و عافیت رہائی اور عمرے کی مبارکباد پیش کی۔
-
شیعہ نمائندہ طلبہ جماعت جے ایس او پاکستان:
حوزہ نیوز نے بلاتفریق ہر فرد کی آواز کو ایوانوں تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا
حوزہ / برادر محسن علی ساجدی ونگانی نے کہا کہ علماء، فقہاء، قیادت سے مسلسل روابط اور انکے پیغامات کو اس دور جدید کے محاذ سوشل میڈیا پر پھیلانا اس ادارے کی فعالیت کی روشن مثال ہے۔
-
جے ایس او پاکستان سیہون ڈویژن کی جانب سے دوسرے ڈویژنل اجلاس عمومی کا انعقاد
حوزہ / جے ایس او پاکستان سیہون ڈویژن میں مورخہ 29 جنوری 2023ء کو دوسرا ڈویژنل اجلاس عمومی منعقد ہوا۔
-
ڈویژنل صدر جے ایس او پاکستان:
اسلام "انسانیت" اور امن و سلامتی کا علم بردار دین ہے، برادر محسن علی
حوزہ/جعفریہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے ڈویژنل صدر نے کہا کہ دین اسلام میں جہاں زندگی کے ہر پہلو کے متعلق مکمل رہنمائی موجود ہے وہاں احترامِ انسانیت اور انسانی حقوق کے تحفظ پر سب سے زیادہ زور دیا گیا ہے۔
-
جے ایس او پاکستان کے مرکزی صدر کی علامہ شبیر میثمی سے ملاقات
حوزہ/جے ایس او پاکستان کے مرکزی صدر نے علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی سے کراچی میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ہے۔
-
مرکزی صدر جے ایس او پاکستان:
سندھ اسمبلی سے طلباء یونین کے بِل کی منظوری، وطنِ عزیز میں جمہوریت کی مضبوطی کی جانب اہم قدم ہے
حوزہ/جے ایس او پاکستان کے مرکزی صدر نے کہا کہ سندھ اسمبلی سے طلباء یونین کے بِل کی منظوری، وطنِ عزیز میں جمہوریت کی مضبوطی کی جانب اہم قدم ہے، دیگر صوبوں کو بھی اس عمل میں آگے بڑھنا چاہئے۔
-
جے ایس او پاکستان کے مرکزی صدر راشد حسین نقوی کی علامہ شبیر میثمی و علامہ ناظر تقوی سے ملاقات، تنظیمی اُمور پر تبادلہ خیال
حوزہ/ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر سید راشد حسین نقوی کا کہنا ہے کہ ملک میں جعفری جوان علماء کی سرپرستی میں آگے بڑھ رہے ہیں۔
-
جے ايس او پاکستان نوابشاھ ڈويژن کا پہلا ڈويژنل اجلاس
حوزہ/ جلسہ میں میں نامزد کابينہ کى منظورى لى گئى برادر عرفان على واسوانو نے اراکين عمومی سے مجلس عمومى کا حلف ليا اور يونٹس نے بہرپور شرکت کى۔
-
“اسرائیلی مظالم اور فلسطین پر ناجائز قبضہ کے خلاف جے ایس او پاکستان 10 جون کو یومِ مذمت اسرائیل کے عنوان سے منائے گی
حوزہ/ سید ذیشان حیدر شمسی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ 5 جون 1967ء سے شروع ہونے والی چھ روزہ عرب، اسرائیل جنگ میں ناجائز اسرائیلی ریاست کے 10 جون 1967ء کو فلسطینی علاقوں پر ناجائز قبضے کی مذمت کرتے ہیںاور قائد اعظم نے پہلے ہی فرمایا تھا کہ اسرائیل ایک ناجائز ریاست ہے جو امتِ مسلمہ کے قلب میں خنجر کی طرح ہے۔
-
حضرت عیسی (ع)نے حضرت مریم جیسی عظیم خاتون کی آغوشِ عصمت میں آنکھ کھولی،سید ذیشان شمسی
حوزہ/مرکزی صدر جے ایس او پاکستان سید ذیشان حیدر شمسی نے کہا کہ حضرت عیسی مسیح علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے دنیا کے عدل نوازوں اور امن پسندوں کی خدمت میں ہدیہ تبریک پیش کرتے ہیں۔