حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی
-
نہضت ابراہیم رئیسی ہمیشہ عروج پاتی رہے گی
حوزہ/ کسی بھی انسان کی موت پر ہنسنا یا جشن منانا اسلام اور انسانیت کے منافی ہے۔ شہید سید ابراہیم رئیسی کے مخالف و معاند وقت کے نمرود مردود ہیں۔
-
شہدائے راہ خدمت کی یاد حسین آباد جھارکھنڈ میں مجلس و تعزیتی ریفرنس
حوزہ/ شہدائے راہ خدمت کی یاد میں حسین آباد جھارکھنڈ ہندوستان میں مجلسِ عزاء اور تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں مؤمنین شریک ہوئے۔
-
آیت اللہ ابراہیم رئیسی مظلوموں کی امید تھے، علامہ سید مرید حسین نقوی
حوزہ/ یہ عظیم سانحہ رہبر معظم امام خامنہ ای، انقلاب اسلامی ایران اور محور مقاومت کے رکن ممالک اور ایرانی عوام کے لئے مصیبت کی گھڑی ہے۔
-
مجمع علماء و خطباء حیدر آباد
ایرانی شہید پرور قوم نے ایک بار پھر راہ حق میں عظیم ترین جانوں کا بیش بہا نذرانہ پیش کیا
حوزہ/ مجمع علماء و خطباء حیدر آباد دکن نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سمیت ان کے ساتھیوں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی شہید پرور قوم نے ایک بار پھر راہ حق میں عظیم ترین جانوں کا بیش بہا نذرانہ پیش کیا۔
-
علامہ سید ساجد علی نقوی کا ایرانی صدر اور ان کے ساتھیوں کے ہیلی کاپٹر حادثہ پر دلی افسوس اور اظہارِ تعزیت
حوزہ / علامہ سید ساجد نقوی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی، ایرانی وزیر خارجہ عبداللہیان و دیگر شخصیات کی شہادت پر گہرے دُکھ کا اظہار کیا ہے۔
-
إِنَّـا لِـلَّـهِ وَ إِنَّـا إِلَـیْـهِ رَاجِـعُـونَ؛
صدر جمہوری اسلامی ایران اور ان کے ساتھی ہیلی کاپٹر حادثہ میں شہید ہو گئے
حوزہ / صدر جمہوری اسلامی ایران حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی ان کے ساتھ موجود افراد مشرقی آذربائیجان کے علاقے ورزغان میں ہیلی کاپٹر کے حادثے میں شہید ہو گئے ہیں۔
-
ایرانی صدر کا قم کا دورہ؛
حضرت معصومہ (س) کا وجود قم اور جمہوری اسلامی ایران کے لیے باعث برکت ہے
حوزہ / صدر مملکت ایران نے اپنے قم کے دورہ کے دوران عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا: ہم نے کئی بار کہا ہے کہ ہماری گفتگو انقلابی عقلانیت پر مبنی ہے، سفارت کاری کی بھیک یا التماس پر نہیں۔ انقلابی عقلانیت وہ ہے جو ہم نے رہبرانِ انقلاب اور شہداء سے سیکھی ہے۔
-
ایرانی صدر دورہ پاکستان مکمل کر کے واپس روانہ
حوزہ / ایرانی صدر حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی اپنا 3 روزہ پاکستان کا دورہ مکمل کر کے واپس روانہ ہو گئے۔
-
صدر ایران کا لاہور میں خطاب؛
ایران و پاکستان کے تعلقات میں توسیع کی راہ میں کوئی رکاوٹ نہيں ہے
حوزہ/ پاکستان کے دورے پر گئے صدر سید ابراہیم رئيسی نے مزید کہا: میرے لاہور دورے کا مقصد، علامہ اقبال کو خراج عقیدت پیش کرنا اور دونوں ملکوں کے ثقافتی تعلقات کو مستحکم کرنا ہے کیونکہ لاہور پاکستان کی ثقافتی علامت ہے۔
-
ایرانی صدر کا دورہ پاکستان / پاک ایران کے درمیان 8 معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط
حوزہ / ایرانی صدر حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی کے پاکستان کے دورے کے دوران پاکستان اور ایران کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب اسلام آباد میں ہوئی۔ جس میں وزیرِ اعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے شرکت کی۔
-
حجت الاسلام والمسلمین رئیسی:
عوام کا ووٹ انتہائی اہمیت کا حامل اور فیصلہ کن حیثیت رکھتا ہے
حوزہ / ایران کے صدر نے ایرانی پارلیمانی اور مجلسِ خبرگان کے انتخابات میں شرکت کی اور اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔
-
صدر جمہوری اسلامی ایران:
غزہ میں نسل کشی روکنے کے ہر اقدام کی حمایت کرتے ہیں
حوزہ / جمہوریہ اسلامی ایران کے صدر نے عراق کے وزیراعظم کے ہمراہ مشترکہ نیوز کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا: غاصب صہیونی حکومت سقوط کر چکی ہے اور امریکی اسے دوبارہ اپنے پاؤں پر کھڑا کرنا چاہتے ہیں۔
-
وحدت پر توجہ،حق کے محور پر ایک نظریہ اور فکر ہے، حجۃ الاسلام و المسلمین ابراہیم رئیسی
حوزہ/ صدر مملکت اسلامی جمہوریہ ایران: آج اتحاد کا مطلب ادیان اور جغرافیہ میں اتحاد نہیں ہے اور اسے امت اسلامیہ کے مفادات کے تحفظ کے لیے اتحاد اور ہم آہنگی کے طور پر پیش کیا جانا چاہیے۔
-
حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی:
ایرانی قوم نے مغربی ملکوں کے اندازوں کو غلط ثابت کر دیا
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی نے نیویارک میں امریکا اور دیگر ملکوں کے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کے ساتھ اختتامی پریس کانفرنس کی ہے۔
-
ایرانی صدر امریکہ پہنچے
حوزہ/ ایرانی صدر حجۃ الاسلام والمسلمین سید محمد ابراہیم رئیسی لیگ آف نیشنز کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے ہیں۔
-
حجۃ الاسلام ابراہیم رئیسی کی آیت اللہ العظمیٰ جعفر سبحانی سے ملاقات
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی نے شہر مقدس قم کا د دورہ کیا اور اسے دوران آیت اللہ جعفر سبحانی سے بھی ملاقات اور گفتگو کی۔
-
صدر مملکت ایران:
اسلامی معاشرہ قرآن کی توہین کرنے والوں کو ہرگز معاف نہیں کرے گا
حوزہ / جت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی نے رفسنجان میں نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا: قرآن کی توہین انسانیت اور الہی اقدار کی توہین ہے اور اسلامی معاشرہ اسے معاف نہیں کرے گا۔
-
حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی:
قدس کی آزادی عالم اسلام کا سب سے بڑا مسئلہ ہے
حوزہ / جمہوریہ اسلامی ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے مزاحمتی محاذ کی کامیابیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: آج مزاحمتی محاذ نہ صرف مقبوضہ علاقوں بلکہ خطے میں حتی بین الاقوامی میدان میں بھی طاقت کے توازن اور حالات کو اپنے حق میں اور تسلط کے نظام کے نقصان میں تبدیل کر رہا ہے۔
-
ایران کے مسافر بردار طیارہ بنانے پر اسرائیل حیرت زدہ
حوزہ/ اسرائیلی میڈیا اس بات پر حیران ہے کہ ایران نے مسافر طیارہ بنا کر ہوا بازی کے میدان میں بڑی چھلانگ لگا دی ہے۔
-
لین دین کا سلسلہ مقامی زرمبادلہ میں انجام پائے گا / ایرانی اور انڈونیشین صدور کا پریس کانفرنس میں اعلان
حوزہ / صدر مملکت جمہوریہ اسلامی ایران حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ منگل کی صبح انڈونیشیا پہنچ گئے۔
-
سعودی بادشاہ کی جانب سے ایرانی صدر رئیسی کو ریاض کے دورے کی دعوت
حوزہ/ سعودی عرب کے فرمانروا سلمان بن عبدالعزیز نے حجت الاسلام والمسلمین آقای رئیسی کے نام ایک خط میں دونوں برادر ممالک کے معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے انہیں سعودی عرب کے دورے کی دعوت دی ہے۔
-
عمان کے سلطان نے انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 44ویں سالگرہ پر مبارکباد دی
حوزہ/ عمان کے سلطان نے اپنے ایک پیغام میں انقلاب اسلامی کی فتح کی سالگرہ کے موقع پر ایران کے صدر کو مبارکباد پیش کی۔
-
بیروت کے علمائے کرام کا اسلامی جمہوریہ ایران کے نو منتخب صدر کو مبارکباد
حوزہ/ انجمن علمائے بیروت نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدارتی انتخابات میں حجۃ الاسلام و المسلمین سید ابراہیم رئیسی کی نمایاں کامیابی پر رہبر معظم انقلاب اسلامی اور ملت ایران کو ہدیہ تبریک پیش کیا ہے۔
-
شام میں نمائندہ ولی فقیہ:
حجۃ الاسلام و المسلمین رئیسی کے شائستہ انتخاب سے محور مقاومت میں امید کی لہر دوڑ گئی ہے
حوزہ/شام میں نمائندہ ولی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدارتی انتخابات میں نئے صدر کے عنوان سے حجۃ الاسلام و المسلمین رئیسی کے شائستہ انتخاب پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے مبارکباد پیش کی ہے۔
-
13ویں صدارتی انتخابات:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نو منتخب صدر کو مبارکباد پیش کرنے سپریم کورٹ پہنچ گئے +تصاویر
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر،13ویں صدارتی امیدوار ایرانی چیف جسٹس حجۃ الاسلام و المسلمین سید ابراہیم رئیسی کی کامیابی کی مبارکباد پیش کرنے سپریم کورٹ پہنچ گئے۔
-
ایران و عراق کے روابط نظریاتی بنیادوں پر استوار ہیں
حوزہ/ ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے داعش دہشتگردوں کے خلاف عراقی مزاحمت اور اسلامی جمہوریہ ایران کے تعاون کو دونوں اقوام کے درمیان گہرے تعلقات کے طور پر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی اور عراقی عوام کے درمیان تعلقات گہرے اور نظریاتی ہیں۔
-
ایرانی چیف جسٹس کا دورے عراق، عوام کا امریکی مخالف نعروں کے ساتھ پرجوش استقبال
ایران کی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ ابراہیم رئیسی نے عراق کے دارالحکومت بغداد پہونچنے پر اپنے بیان میں کہا کہ شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کے خون کا انتقام ضرور لیا جائے گا۔
-
صادقین (ع) کی ولادت کے موقع پر؛رہبر معظم آیت اللہ خامنہ ای کا متعدد مجرموں کی سزاؤں میں کمی اور معاف کرنے پر اتفاق
حوزہ / پیغمبرِ اسلام (ص) اور ان کے جانشین حضرت امام جعفر صادق (ع) کی ولادت کے موقع پر ، رہبر معظم انقلاب اسلامی نے جنرل اور انقلابی عدالتوں کے تین ہزار سات سو اسی مجرموں کی سزاؤں میں کمی اور معاف کرنے پر اتفاق کیا ہے ۔