رہبر شہید (ره) (9)
-
مقالات و مضامینرہبرِ شہید کی زاہدانہ زندگی میں ان کی اہلیہ کا کردار
حوزہ/کائنات میں جب بھی کوئی مرد کامیابی کی منزلیں طے کرتا ہے اور فتوحات کے ایوانوں تک پہنچا نظر آتا ہے تو سب سے پہلا سوال یہ ہوتا ہے کہ یہ کیسے اس مقام تک پہنچا؟
-
گیلریتصاویر/ دفتر قائد ملت جعفریہ قم کی طرف سے "احیاء گر بیداری اسلامی و علمدار مقاومت سمینار" کا انعقاد
حوزہ/ دفتر قائد ملت جعفریہ کی جانب سے قم المقدسہ میں "احیاء گر بیداری اسلامی و علمدار مقاومت" کے عنوان سے ایک فکری و تربیتی سمینار منعقد ہوا۔ جس میں نمائندہ ولی فقیہ پاکستان و قائد ملت جعفریہ…
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان کی زیرِ صدارت رہبرِ معظم کی یاد میں مجلسِ ترحیم و تجلیل کا انعقاد؛
ایرانرہبرِ شہید (ره) کے مقدس خون کا بدلہ، امت کی دینی و انقلابی ذمہ داری ہے، حجت الاسلام محمد ہادی ہدایت
حوزہ / رہبرِ شہید (ره) انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ایؒ کی یاد میں قم المقدس میں منعقدہ مجلسِ ترحیم و تجلیل سے خطاب کرتے ہوئے حجت الاسلام والمسلمین محمد ہادی ہدایت نے کہا…
-
آیت اللہ اعرافی:
علماء و مراجعرہبرِ شہید (ره) کے خون کا انتقام امت کا شرعی، قانونی اور اخلاقی حق ہے
حوزہ/ آیت اللہ اعرافی نے کہا: رہبرِ شہید (ره) کے خون کا انتقام لینا امتِ اسلامی کا شرعی، قانونی اور اخلاقی حق ہے اور یہ حق ظلم و جارحیت کے خلاف مقاومت، اسلامی اقتدار کے استحکام اور شہداء کے…
-
ایرانرہبر شہید (ره) رواق دارالذکر میں، حرم مطہر امام رضا (ع) میں ابدی آرام گاہ
حوزہ / رہبر شہید (ره) اور ان کے شہید خاندان کے پاکیزہ پیکر، مراسمِ تشییع اور نمازِ جنازہ کے بعد رواق دارالذکر میں حرم مطہر رضوی (ع) میں سپردِ خاک کر دئے گئے۔
-
ایرانقائد ملت جعفریہ پاکستان سمیت پاکستانی شیعہ رہنماؤں کے ایک وفد کی رہبر شہید (رہ) کے آخری وداعی پروگرام میں حاضری
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان سمیت پاکستانی شیعہ رہنماؤں کے ایک وفد نے تہران میں رہبر شہید (رہ) کے آخری وداعی پروگرام میں حاضری دی۔
-
حجت الاسلام والمسلمین حسینی کوہساری:
ایرانحوزہ علمیہ کی تاریخی شناخت؛ انبیاء کے مشن کے آغاز سے تاریخ کے اختتام تک
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین حسینی کوہساری نے کہا: رہبر شہید (رہ) نے حوزہ کے متعلق اپنے پیغام میں حوزہ علمیہ کو ایک تہذیب ساز، امت ساز اور نظام استعمار کے مقابلے میں پیش قدم ادارہ قرار دیا ہے۔
-
حجت الاسلام والمسلمین محمد رضا برتہ:
ایرانرہبر شہید (ره) کا حوزہ کے متعلق پیغام درحقیقت عالم اسلام میں ایک نئی تہذیبی بیداری کا آغاز تھا
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین محمدرضا برتہ نے "پیشرفتہ و برتر حوزہ" کے منشور کو "زندگی بخشنے والا پیغام" قرار دیا ہے۔
-
رہبر شہید (ره) کے تاریخی پیغام "پیشرفتہ و برتر حوزہ" کے منشور کے بین الاقوامی پہلوؤں پر دوسری نشست کی رپورٹ؛
ایرانتمام مذاہب بنیادی طور پر اپنے منشور اور پیغام ہی سے پہچانے جاتے ہیں، مقررین
حوزہ / "پیشرفتہ و برتر حوزہ" کے منشور کے بین الاقوامی پہلوؤں پر منعقدہ دوسری نشست میں مقررین نے رہبر شہید (ره) کے اسٹریٹجک اور تاریخی پیغام کو "اسلامی تہذیب کا راہنما نقشہ"، "حوزہ کا عالمی منشور"،…