فاطمیہ ایجوکیشنل کمپلیکس مظفر آباد
-
منصب امامت کیلئے عمر کی کوئی قید نہیں، محترمہ سیدہ عزیز نقوی
حوزہ/ یومِ شہادتِ امام تقی جواد علیہ السلام کی مناسبت سے فاطمیہ ایجوکیشنل کمپلیکس مظفرآباد کشمیر میں مجلسِ عزاء کا اہتمام کیا گیا۔
-
امام راحل کی 35 ویں برسی کے موقع پر فاطمیہ ایجوکیشنل کمپلیکس میں پروگرام کا انعقاد:
امام خمینی (رح) نے مشکل حالات میں انقلابِ اسلامی کا پرچم بلند کیا، محترمہ سیدہ ارم بخاری
حوزہ/ بانی انقلابِ اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کی 35ویں برسی کی مناسبت سے فاطمیہ ایجوکیشنل کمپلیکس مظفر آباد کشمیر پاکستان میں ایک عظیم الشان پروگرام منعقد کیا گیا۔
-
فاطمیہ ایجوکیشنل کمپلیکس کی جانب سے شہدائے خدمت کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد:
آیت اللہ سید رئیسی نے سیاسی زندگی میں قدم رکھتے ہی مظلوموں کے حق میں آواز بلند کی، سیدہ فضہ نقوی
حوزہ/ فاطمیہ ایجوکیشنل کمپلیکس مظفر آباد کشمیر کے تحت " شہدائے خدمت" کے عنوان سے ایک عظیم الشان تعزیتی پروگرام منعقد ہوا، جس میں طالبات نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
یوم انہدام جنت البقیع کی مناسبت فاطمیہ ایجوکیشنل کمپلیکس میں تعزیتی ریفرنس
حوزہ/ یوم انہدام جنت البقیع کی مناسبت سے فاطمیہ ایجوکیشنل کمپلیکس مظفرآباد آزاد کشمیر پاکستان میں مجلس عزا کا اہتمام کیا گیا، جس میں مؤمنات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
-
اگر عقل کسی انسان کی صورت میں مجسم ہوتی،تو وہ مولا حسن (ع) ہوتے، محترمہ عزیز النساء نقوی
حوزہ/ امام حسن علیہ السلام کا لقب کریم اہلبیت اس لیے مشہور ہے کہ آپ کا دسترخوان ایک لمحہ کے لیے سمیٹا نا جا تا تھا اور ہر کوئی اس دسترخوان سے سیر ہو کر جا تا تھا۔
-
رحلت جناب خدیجہ (س) کی مناسبت سے فاطمیہ ایجوکیشنل کمپلیکس مظفرآباد میں مجلس عزا کا اہتمام؛
اسلام کی تبلیغ و اشاعت میں جناب خدیجہ (س) کا بے مثل تعاون و ایثار ہے جس کی بدولت دین اسلام تیزی سے رائج ہوا: خواہر شہر بانو کاظمی
حوزہ/ جناب خدیجہ کی رحلت کو بیان کرتے ہو کے کہا کہ جناب خدیجہ سلام اللہ علیہا نے پیغمبر اسلام کے ساتھ پچیس سال زندگی گزاری اور اسلام و مسلمین کی فلاح کے لیے پیغمبر اسلام کی پیروی اور اطاعت کرتے ہوئے اس دار فانی کو وداع کرتے ہوئے اس دنیا سے رخصت ہوگئی ،آپ کی رحلت پیغمبر اسلام کے لیے بہت گہرا صدمہ تھا ۔
-
فاطمیہ سکول اینڈ کالج میں سالانہ تقریب تقسیم اسناد و انعامات:
قوموں کی ترقی اور کامیابی تعلیم و تربیت کے ذریعے ہی ممکن ہے، پرنسپل آف فاطمیہ اسکول اینڈ کالج
حوزہ/ فاطمیہ اسکول اینڈ کالج میں سالانہ تقریب تقسیم اسناد و انعامات منعقد ہوئی، تقریب میں پروفیسر طارق مسرور نقوی صاحب، ڈاکٹر سید شجاعت بخاری، افتخار نقوی اور سید طارق کاظمی صاحب نے شرکت کی اور بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی طالبات میں انعامات تقسیم کئے۔
-
تصاویر/ فاطمیہ سکول اینڈ کالج مظفر آباد کشمیر پاکستان میں سالانہ تقریب تقسیم اسناد و انعامات
تصاویر/ فاطمیہ اسکول اینڈ کالج میں سالانہ تقریب تقسیم اسناد و انعامات منعقد ہوئی، تقریب میں پروفیسر طارق مسرور نقوی صاحب، ڈاکٹر سید شجاعت بخاری، افتخار نقوی اور سید طارق کاظمی صاحب نے شرکت کی اور بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی طالبات میں انعامات تقسیم کئے۔
-
فاطمیہ ایجوکیشنل کمپلیکس مظفر آباد میں شب برات کے موقع پر اعمال و شب بیداری
حوزہ/ شب نیمہ شعبان المعظم، شب برات کی مناسبت سے فاطمیہ ایجوکیشنل کمپلیکس مظفر آباد آزاد کشمیر پاکستان میں اعمال نیمہ شعبان کا اہتمام کیا گیا، جس میں مؤمنات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
-
معاشرے کی اصلاح کے ساتھ امام کے ظہور کے لئے زمینہ فراہم کریں؛ محترمہ سیدہ ثمینہ کاظمی
حوزہ/ منجی عالم بشریت، حضرت امام مہدی صاحب العصر و الزمان ( عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف) کی ولادت کی مناسبت سے فاطمیہ ایجوکیشنل کمپلیکس مظفرآباد آزاد کشمیر پاکستان میں عظیم الشان جشن، اعمال اور نمائش کا اہتمام کیا گیا۔
-
شہزادہ علی اکبر و جناب قاسم (ع) آج کے جوانوں کیلئے رول ماڈل، خانم فضہ مختار نقوی
حوزہ/ روز جوانان و ولادت جناب قاسم ابن امام حسن علیہ السلام و شبیہ پیغبر جناب علی اکبر علیہ السلام کی ولادت کی مناسبت سے فاطمیہ ایجوکیشنل کمپلیکس مظفرآباد کشمیر پاکستان میں جشن کا اہتمام کیا گیا جس میں پرنسپل آف فاطمیہ ایجوکیشنل کمپلیکس خانم فضہ مختار نقوی صاحبہ نے جناب قاسم ابن امام حسن علیہ السلام اور جناب علی اکبر کے فضائل و کمالات کو بیان کیا۔
-
جامعۃ المصطفٰی شعبۂ پاکستان کے شعبۂ ثقافت و تہذیب کی جانب سے مقابلۂ کتاب خوانی کا انعقاد؛ فاطمیہ ایجوکیشنل کی طالبات کی بھرپور شرکت
حوزہ/ جامعۃ المصطفی العالمیہ پاکستان کے شعبۂ ثقافت اور تربیت کی جانب سے 'ایام اللہ' انقلابِ اسلامی ایران کی مناسبت سے امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کے زندگی نامے پر مشتمل کتاب " امام خمینی کی خاندانی سیرت و زندگی" کی کتاب خوانی کا مقابلہ منعقد کیا گیا۔
-
حضرت عباس (ع) کی زندگی یہ درس دیتی ہے کہ انسان خدا کا عبد صالح اور اطاعت گزار ہو، محترمہ خواہر شہر بانو
حوزہ/ ولادتِ با سعادت شہنشاہ وفا، سقائے سکینہ حضرت ابو الفضل العباس علیہ السلام کی مناسبت سے فاطمیہ ایجوکیشنل کمپلیکس مظفر آباد کشمیر پاکستان میں ایک عظیم الشان جشن کا اہتمام کیا گیا، جس سے محترمہ خواہر شہر بانو نے خطاب کیا۔
-
امام حسین (ع) شافع امت ہیں، خواہر شہر بانو کاظمی
حوزہ/ ولادت شہنشاہ کربلا، جوانان جنت کے سردار، پسر رسول و بتول امام حسین علیہ السلام کی ولادت کی مناسبت سے فاطمیہ ایجوکیشنل کمپلیکس مظفر آباد کشمیر پاکستان میں ایک عظیم الشان جشن کا اہتمام کیا گیا، جس میں خواہر شہر بانو کاظمی نے امام حسین علیہ السلام کی زندگی کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی۔
-
عالمی یوم حجاب کی مناسبت سے فاطمیہ ایجوکیشنل کمپلیکس مظفرآباد میں تقریب کا انعقاد:
خواتین کا پردہ کرنا انہیں لوگوں کی نظروں سے بچاتا ہے، خواہر ارم بخاری
حوزہ/ بین الاقوامی یوم حجاب کی مناسبت سے فاطمیہ ایجوکیشنل کمپلیکس مظفرآباد کشمیر پاکستان میں تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں خواہر ارم بخاری نے حجاب کی اہمیت و ضرورت کے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
-
جناب زینب (س) جناب خدیجہ (س ) کی مثل ہیں، خانم فضہ مختار نقوی
حوزہ/ ولادت با سعادت ثانی زہراء سلام اللہ علیہا جناب زینب کبریٰ سلام اللہ علیہا کی مناسبت سے فاطمیہ ایجوکیشنل کمپلیکس مظفر آباد کشمیر پاکستان میں جشن کا اہتمام کیا گیا۔
-
انقلاب اسلامی ایران کی 45 ویں سالگرہ کی مناسبت سے فاطمیہ ایجوکیشنل کمپلیکس مظفرآباد میں جشن کا اہتمام؛
جو راہ خدا میں نکلتے ہیں خدا انہیں کامیابی عطا کرتا ہے، مولانا نذر حسین شیرازی
حوزہ/ مولانا ڈاکٹر یاسر عباس سبزواری: امام خمینی رحمۃ اللہ نے پہلے خود پر کام کیا پھر انقلاب بر پا کیا۔
-
فاطمیہ ایجوکیشنل مظفرآباد کے تحت بعثتِ نبوی کے موقع پر اعمال و دعا کی تقریب کا انعقاد
حوزہ/ عید مبعث اس دن کو کہا جاتا ہے، جس دن حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم رسالت پر مبعوث ہوئے، اس دن دین اسلام کا باقاعدہ آغاز ہوا، یہ واقعہ 27 رجب المرجب ہجرت سے 13 سال قبل پیش آیا۔ اس پر مسرت موقع پر فاطمیہ ایجوکیشنل کمپلیکس مظفرآباد پاکستان کی طرف سے تمام مسلمانوں کی خدمت میں تبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔
-
امام حسین (ع) نے ظالم حکومت کے خلاف آواز بلند کی اور باطل کو لوگوں کے سامنے آشکار کیا، خواہر عروج کاظمی
حوزہ/ روانگی امام حسین علیہ السلام از مدینہ تا کربلا کی مناسبت سے فاطمیہ ایجوکیشنل کمپلیکس مظفر آباد پاکستان میں مجلس عزاء کا انعقاد ہوا؛ جس میں خواتین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
شہادت امام موسیٰ کاظم ؑ کی مناسبت سے فاطمیہ ایجوکیشنل کمپلیکس مظفرآباد میں مجلس عزا کا انعقاد؛
امام موسیٰ کاظم (ع) نے ظالم حاکم اور فاسد سیاسی و سماجی نظام کے خلاف آواز بلند کیا، خانم فضہ مختار نقوی
حوزہ/ پرنسپل آف فاطمیہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ چیز جس نے فرزند رسول اللہ حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کو اپنے دور کے حالات کے خلاف آواز اٹھانے پر مجبور کیا وہ مسلمانوں ہر حاکم فاسد سیاسی اور سماجی نظام تھا۔
-
یوم القدس "عالمی استکبار سے مقابلہ کا دن" کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد
حوزه/ فاطمیہ ایجوکیشنل کمپلیکس لوئر چھتر مظفرآباد پاکستان یوم القدس "عالمی استکبار سے مقابلہ کا دن" کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔
-
فاطمیہ ایجوکیشنل کمپلیکس میں ماہ رمضان المبارک کی مناسبت سے درس تفسیر کا آغاز
حوزہ/ حسب سابق امسال بھی فاطمیہ ایجوکیشنل کمپلیکس پاکستان میں ماہ رمضان المبارک کی مناسبت سے درس تفسیر کا آغاز کیا گیا ہے۔
-
مظفرآباد کشمیر میں امام مہدی (ع) منجی عالم بشریت کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد:
معرفتِ امام مہدی (ع) دور حاضر کے اہم موضوعات میں سے ایک ہے، سیدہ فضہ مختار نقوی
حوزه/ فاطمیہ ایجوکیشنل کمپلیکس مظفرآباد پاکستان میں ایک عظیم الشان سیمینار بعنوان "امام مہدی منجی عالم بشریت“ منعقد ہوا۔
-
فاطمیہ ایجوکیشنل کمپلیکس آزاد کشمیر کے تحت جشن کوثر کا انعقاد:
آج کی عورت کی بقاء، حضرت فاطمه زہراء (س) کو اسوہ قرار دینے میں ہے، محترمہ تسنیم زہراء نقوی
حوزہ/ فاطمیہ ایجوکیشنل کمپلیکس لوئیر چھتر مظفرآباد کشمیر میں ولادت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی مناسبت سے ایک عظیم الشان جشن کا انعقاد کیا گیا۔
-
فاطمیہ ایجوکیشنل کمپلیکس لوئر چھتر مظفرآباد میں عید میلادالنبی (ص) و جشن صادقین (ع) کا انعقاد
حوزہ / ہمیشہ کی طرح اس سال بھی فاطمیہ ایجوکیشنل کمپلیکس لوئر چھتر مظفرآباد میں عید میلادالنبی (ص) و جشن صادقین (ع) کا اہتمام کیا گیا۔
-
فاطمیہ ایجوکیشنل کمپلیکس مظفر آباد میں پندرہ روزہ تربیتی ورکشاپ کی اختتامی تقریب
حوزہ / فاطمیہ ایجوکیشنل کمپلیکس لوئر چھتر مظفرآباد میں پندرہ روزہ تربیتی ورکشاپ کی اختتامی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔