ماہ صیام
-
آئی ایس او پاکستان کا ماہِ صیام کا دوسرا عشرہ ’’قرآن و امامت‘‘ کے عنوان سے منائے کا اعلان
حوزہ/ مرکزی نائب صدر تنصیر حیدر کا کہنا ہے کہ ماہ صیام کے دوسرے عشرے میں قرآن کے تمسک کیلئے خصوصی محافل کا اہتمام کیا جائیگا۔ یونٹس میں خصوصی دروس ہونگے، جن میں علمائے کرام قرآن و امامت کے موضوع پر نوجوانوں کی فکری تربیت کرینگے اور نوجوانوں کو قرآن سے اپنا تعلق مضبوط کرنے کی ترغیب دی جائیگی۔
-
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی نائب صدر:
ماہ صیام ہمیں استقامت، اخوت و بھلائی کا درس دیتا ہے
حوزہ/ ماہ مقدس سے بھرپور استفادہ کیلئے آئی ایس او پاکستان نے اس کو تین عشروں میں تقسیم کیا اور اس حوالے سے ایک بھرپور پروگرام تمام ڈویژنز کو ارسال کیا ہے، پہلا عشرہ قرآن و خود سازی کے نام سے منایا جبکہ دوسرا قرآن و امامت اور تیسرا قرآن فہمی و قدس کے نام سے منانے کا اعلان کیا ہے۔
-
ماہ صیام مغفرت و بخشش اور خدا کی قربت پانے کا بہترین مہینہ ہے، سیدہ زہرا نقوی
حوزہ/ روزہ انسان کو اپنے نفس کے ساتھ جہاد کرنا سکھاتا ہے اور تقوی الہی کی ترغیب دیتا ہے روزہ دار صبر اور اطاعت جیسی صفات کا حامل ہوتا ہے۔
-
جعفر یہ الائنس پاکستان کی جانب سے استقبال رمضان کا نفرنس امام بار گاہ شاہ نجف مار ٹن روڈ پر منعقد ہوئی
ماہ صیام میں اللہ تعالی اپنے بندوں کو ان کے نفوس کی طہارت و پاکیزگی کا بہترین موقع دیتا ہے، علامہ رضی جعفر نقوی
حوزہ/ جعفر یہ الائنس پاکستان کے صدر کا کہنا تھا کہ عالمی حالات کے تناظر میں موجودہ مشکلات کو صبر اور حوصلے کے ساتھ برداشت کرنے میں ہی ملک و قوم کی سلامتی ہے۔
-
آئی ایس او پاکستان نے ماہ صیام کا دوسرا عشرہ قرآن و امامت کے عنوان سے منانے کا کیا اعلان
حوزہ/ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے تربیتی نظام کے تحت سال بھر بالخصوص ماہِ رمضان المبارک میں تربیتی و فکری نشستوں کا اہتمام کیا جاتا ہے۔آئی ایس او پاکستان ماہ رمضان المبارک کو ماہِ تزکیہ نفس کے عنوان سے منارہی ہے اور ماہ مبارک کے دوسرے عشرہ کو “قرآن و امامت “کے عنوان سے منایا جائے گا۔
-
آئی ایس او کا ماہ صیام کے پہلے عشرہ کو "عشرہ قرآن و خودسازی" کے عنوان سے منانے کا اعلان
حوزہ/ دعا و مناجات کی محافل کے انعقاد کا مقصد فلسفہ خود سازی کو درک کرنا ہے، اس لئے عشرہ قرآن و خود سازی کے حوالے سے حب دنیا، فلسفہ، آداب روزہ اور قرآن دستور حیات کے عنوانات پر دروس منعقد کئے جائیں۔
-
جامعۃ الکوثر اسلام آباد کی جانب سے ماہ صیام میں اشاعتی سلسلے کی ایک اہم پیشکش:
کتاب؛ رمضان المبارک کا مہینہ تذکیہ نفس کا بہترین موقع
حوزہ/ جامعۃ الکوثر اسلام آباد کے صاحبِ قلم فاضل طالب علم حال مقیم حوزہ علیہ نجف اشرف مولانا اشرف علی آخوندزادہ نے حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا علامہ شیخ حسن بن موسی الصفار کی تالیف کردہ کتاب "رمضان المبارک کا مہینہ تذکیہ نفس کا بہترین موقع" بہترین انداز میں عربی سے اردو زبان میں ترجمہ کیا ہے جسے جلد ہی جامعۃ الکوثر کی جانب سے ملک بھر کے مبلغین کرام کی خدمت میں پیش کیا جائے گا۔