مظلوم فلسطینی
-
جو مظلوموں کی نصرت کیلئے آگے نہیں بڑھے کا اس کا شمار بھی ظالموں میں ہو گا، علامہ جواد نقوی
تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ مقام حیرت ہے کہ پاکستان جیسے ملک میں، دین کے حوالے سے جذبات رکھنے والے لوگ بھی خاموشی کی چادر اوڑھے ہوئے ہیں، سیاسی و مذہبی اکابرین فرقہ واریت کے نام پر ہنگامے تو برپا کر سکتے ہیں لیکن مظلوم فلسطینیوں کا ذکر آتے ہیں ان کے سروں پر پرندے بیٹھ جاتے ہیں۔
-
آیت اللہ العظمیٰ سبحانی سے مجلس خبرگان رہبری کے بعض اراکین کی ملاقات
حوزہ/ مجلس خبرگان رہبری کے چند اراکین حجج اسلام والمسلمین محمدی عراقی، قمی، اختری اور آیت اللہ کعبی نے حضرت آیت اللہ العظمیٰ سبحانی سے ملاقات کی۔
-
فلسطین کا دفاع ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے؛ پاکستان کی بیٹیوں کا غزہ کے مظلوموں کے ساتھ اظہار یکجہتی
حوزہ/ مظاہرین میں شامل خواتین نے مظلوم فلسطینیوں کے حق میں نعرے بازی کی اور کہا کہ غزہ ایک قید خانے میں تبدیل ہو چکا ہے۔ انہوں نے بینرز، پلے کارڈ اور پرچم اٹھا رکھے تھے اور فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیے غبارے چھوڑے۔
-
آزاد کیے گئے 40 فلسطینی قیدیوں کے جسم پر شدید تشدد کے نشانات
حوزہ/ جمعہ کے روز فلسطینی اتھارٹی سے وابستہ فلسطینی خبر رساں ایجنسی "وفا" نے بتایا کہ قابض اسرائیلی حکومت کے حکام نے جمعرات کی رات 40 سے زائد فلسطینی قیدیوں کو رہا کیا، جن میں سے بعض انتظامی حراست میں تھے .
-
حضرت امام حسین (ع) کے پیروکار پوری دنیا میں ملت مظلوم فلسطین کی حمایت کر رہے ہیں علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم سازی نے کہا کہ حضرت امام حسین علیہ السلام کے پیروکار پوری دنیا میں ملت مظلوم فلسطین کی حمایت کر رہے ہیں اور یزید عصر امریکہ اور اسرائیل سے اعلان برائت کر رہے ہیں۔
-
علامہ شبیر حسن میثمی:
صیہونیوں کی جانب سے مظلوم فلسطینیوں کے پناہ گزین کیمپوں پر حملے ناقابل برداشت ہیں
حوزہ / مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان نے کہا: صیہونی ریاست کی جانب سے مظلوموں کے پناہ گزین کیمپوں پر حملے نا قابل برداشت عمل ہے۔
-
غزہ جنگ کے 193 دنوں کے دوران صہیونی حکومت کے ہاتھوں 3 ہزار فلسطینی اسیر
حوزہ/ المیزان ہیومن رائٹس سینٹر نے منگل کے روز اعلان کیا کہ اسرائیل نے غزہ جنگ کے آغاز سے لے کر اب تک 3 ہزار فلسطینیوں کو حراست میں لیا ہے ، ہیومن رائٹس سینٹر نے ان قیدیوں کو گرفتاری کے لمحے سے لے کر تفتیشی مراکز میں پوچھ گچھ تک کے ہولناک تشدد پر ایک رپورٹ شائع کی۔
-
کشمیر؛آغا سید حسن کی قیادت میں بڈگام میں یوم القدس کا سب سے بڑا جلوس برآمد
حوزہ/ کشمیر میں آغا سید حسن کی قیادت بڈگام میں یوم القدس کا سب سے بڑا جلوس برآمد ہوا جس میں ہزاروں عقیدتمندوں نے فلسطینی مظلوموں کے ساتھ اظہار یکجہتی کی۔
-
کھانے کی صف میں کھڑے فلسطینیوں پر اسرائیل کا حملہ، 100 شہید اور 200 زخمی
حوزہ/ تازہ ترین اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ غزہ کے کویت اسکوائر پر کھانا اور مدد حاصل کرنے کے لیے قطار میں کھڑے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج نے فائرنگ کر دی جس سے 100 افراد شہید اور 200 زخمی ہو گئے ۔
-
یمن، امریکہ اور برطانیہ کے ساتھ براہ راست جنگ میں ہے: انصار اللہ
حوزہ/ یمن کی تحریک انصار اللہ کے سیاسی دفتر کے رکن علی القحوم نے منگل کے روز کہا کہ ان کا ملک امریکہ اور برطانیہ کی جارحیت کے بعد امریکہ اور برطانیہ کے ساتھ براہ راست جنگ میں ہے ۔
-
رمضان المبارک میں مسجد اقصیٰ کے خلاف اسرائیل کا خطرناک منصوبہ
حوزہ/ صیہونی حکومت کے وزیر برائے قومی سلامتی بن گویر نےرمضان المبارک کے موقع پر مسجد الاقصی کے خلاف ایک نیا متنازعہ منصوبہ پیش کیا۔
-
غزہ میں ممنوعہ ہتھیاروں کا اندھا دھند استعمال
حوزہ/ صیہونی حکومت نے رفح شہر پر اپنے تازہ حملوں میں ممنوعہ ہتھیاروں کا استعمال کیا ہے۔
-
آج امریکہ، برطانیہ اور اس کے اتحادی اسلام کے خلاف محاذ آرا ہیں: مولوی خدائی
حوزہ/ شہر بانہ کے امام جمعہ نے کہا: امریکہ اور برطانیہ کا یمن پر حملہ ایک طرح سے اسرائیل کی ہمہ گیر حمایت ہے، لہٰذا اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ صیہونی، امریکی اور برطانوی حکومت فلسطینی قوم اور عالم اسلام کے خلاف ایک محاذ پر اکٹھا ہو گئے ہیں ۔
-
یمنی فوجیوں نے دشمن کے مزید دو جہازوں کو نشانہ بنایا
حوزہ/ یمن کی مسلح افواج نے بحیرہ احمر میں دشمن کے دو بحری جہازوں پر میزائلوں اور ڈرونز سے حملہ کیا ہے۔
-
ظلم کے خلاف آواز بلند کرنا، حق کےلئے جان و مال کی قربانی دینا ملت تشیع کا طرہ امتیاز ہے، علامہ ذوالفقار علی سعیدی
حوزہ/ مجلس علماء شیعہ پاکستان صوبہ بلوچستان کے نائب صدر نے کہا کہ فلسطینیوں پر ظلم و بربریت کی انتہا ہوچکی ہے، ہزاروں فلسطینیوں کا قتل عام اور مسلم امت کی خاموشی اور خاص طور پر عرب حکمرانوں کی بے حسی قابل مذمت ہے۔
-
صیہونی حکومت مسلمانوں کے اتحاد سے خوفزدہ ہے: اہل سنت عالم دین
حوزہ/ ایران کے شہر بندر عباس میں واقع محلہ سورو کے امام جمعہ نے شیخ فہیمی نے کہا: صیہونی غاصب حکومت نے آج مسلمانوں کے ساتھ اپنی دشمنی ظاہر کو ظاہر کر دیا ہے لیکن وہ مسلمانوں کے اتحاد سے خوفزدہ ہے۔
-
مشہد مقدس میں غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں بین الاقوامی شعری نشست کا انعقاد
حوزہ/ غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں جہاں پورے ایران میں مختلف فنی اور ادبی پروگراموں کا انعقاد کیا جا رہا ہے وہیں مشہد کے فلسطین اسکوائر (میدان فلسطین) میں’’طوفان واژہ ھا‘‘(لفظوں کا طوفان) کے عنوان سے عظیم الشان شعری نشست کا انعقاد کیا گیا۔
-
فتح غزہ پر میرا ایمان ہے: فلسطینی شاعرہ
حوزہ/ فلسطینی شاعر نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ اگر دوسرے ممالک خاموش رہے تو غزہ تباہ ہو جائے گا، کہا: میں خدا کے کلام پر یقین رکھتا ہوں کہ فتح ہمیں نصیب ہوگی۔
-
قم المقدسہ میں مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکہجتی کے لئے علماء و طلاب پاکستان کا عظیم الشان اجتماع؛
اللہ کے وعدے کے مطابق، مظلوم فلسطینیوں کی فتح یقینی ہے، ڈاکٹر ظفر علی شاہ نقوی
حوزہ/ قم میں قائد ملت جعفریہ پاکستان کے دفتر کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا کہ اللہ تعالی نے قرآن میں لشکر خدا کی فتح اور نصرت کا وعدہ کیا ہے جو اس بات کی طرف اشارہ کرتی ہے ہے کہ مظلوم فلسطیینیوں کی فتح یقینی ہے۔
-
غزہ کے زخمیوں کو کربلا کے ہسپتالوں میں منتقل کرنے اور مفت علاج کے لئے مکمل آمادہ ہیں: حرم امام حسین (ع)
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کے حکم پر حرم امام حسین (ع) کی انتظامیہ کمیٹی آستان قدس حسینی نے غزہ پر صیہونیوں کی مسلسل جارحیت کے باعث زخمیوں کےمفت ٹرانسپورٹ اور کربلا کے ہسپتالوں میں ان کے مفت علاج کے لیے اپنی آمادگی کا اعلان کیا۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
مظلوم فلسطینی محکم اور توانا ردعمل کے منتظر ہیں
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: فلسطینیوں کی حمایت کیلئے پاکستان کی جماعتیں،تنظیمیں ا ور گروپس متفقہ و مناسب اقدام اٹھائیں تو بڑا فرق ضرور پڑے گا۔
-
فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت اسلامی جمہوریہ ایران کی حتمی حکمت عملی ہے: ایرانی صدر
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت ایران کی طے شدہ حکمت عملی ہے۔
-
24 گھنٹوں میں 4 فلسطینی نوجوان شہید
حوزہ / فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صیہونی فوجیوں اور غیر قانونی بستیوں میں آباد کاروں کے ہاتھوں 4 فلسطینی نوجوان شہید ہوئے۔
-
فلسطینیوں پر صہیونی بستیوں کے انتہا پسندوں کا حملہ
حوزہ/ صہیونی بستیوں میں مقیم انتہا پسندوں نے صہیونی فوج کی مدد سے مغربی کنارے کے ایک فلسطینی گاؤں پر حملہ کرکے فلسطینیوں کے گھروں کو نقصان پہنچایا اور کچھ گھروں کو آگ لگا دی۔
-
2 سالہ فلسطینی بچے کو قتل کرنے والے اسرائیلی اہلکاروں کو سزا دی جائے: اقوام متحدہ
حوزہ/ 2 سالہ فلسطینی بچہ "محمد ہیثم التمیمی" پیر کے روز صہیونی فوجیوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے کی وجہ سے شہید ہوگیا، اس فلسطینی بچے کا تعلق مغربی کنارے کے ’’رام اللہ ‘‘کے گاؤں "نبی صالح" سے تھا، وہ چند روز قبل صہیونی افواج کے ہاتھوں شدید زخمی ہوا تھا اور پیر کو دم توڑ گیا تھا۔
-
فلسطین میں اسرائیلی جرائم کے خلاف ایران کے شہر بوشہر میں احتجاجی ریلی
حوزہ / ملت فلسطین پر غاصب صہیونی حکومت کی جانب سے ڈھائے جانے والے مظالم کے خلاف ایران کے شہر بوشہر میں احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔
-
شیعہ فیڈریشن صوبہ جموں و انجمن حسینی بٹھنڈی سنٹرل کی جانب سے یوم قدس منایا گیا
حوزہ/ عالمی یوم قدس کے موقع پر شیعہ فیڈریشن صوبہ جموں و انجمن حسینی بٹھنڈی سنٹرل جموں کی جانب سے مظلوم فلسطینیوں اور مسجد الاقصی کی آزادی کے حق میں آواز بلند کی گئی۔
-
حزب الله لبنان کے سینئر رہنما:
بین الاقوامی سطح پر کشیدہ صورتحال، امریکی استکباری پالیسی کا نتیجہ ہے
حوزہ/ شیخ حسن البغدادی نے کہا کہ علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر کشیدہ صورتحال، امریکی استکباری پالیسی کا نتیجہ ہے، جبکہ استکباری رہنما اس بات کی حقیقت سے انکاری ہیں۔
-
ترکی میں زلزلہ متاثرین کی مدد سے واپس لوٹے فلسطینی کا اسرائیلیوں کے ہاتھوں قتل
حوزہ/ سامح الاقطش ابھی چار روز قبل ترکی میں آنے والے شدید زلزلے کے متاثرین کی مدد سے واپس آئے تھے، واپسی پر انہیں صیہونی دہشتگردوں اور فوجیوں نے گولی مار کر شہید کر دیا ۔
-
نیتن یاہو کی کابینہ کے چھٹے ورکنگ ڈے پرمسلسل تیسرا فلسطینی شہید
حوزہ/ "بنجمن نیتن یاہو" کی سربراہی میں صیہونی حکومت کی نئی کابینہ کے کام کے آغاز کے صرف چھ گزرے ہیں، فلسطینی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ صیہونی فوجیوں نے ایک اور فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا ہے۔