مولانا سید ابوالقاسم رضوی (71)
-
ایرانامام جمعہ ملبورن کا حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا میں خطاب
حوزہ/ امام جمعہ ملبورن آسٹریلیا، حجت الاسلام والمسلمین سید ابوالقاسم رضوی نے حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا میں ایک پُراثر مجلس سے خطاب کیا، جس میں کثیر تعداد میں علماء، مومنین اور زائرین نے…
-
ایرانحجۃ الاسلام سید ابو القاسم رضوی کی ثبات ٹی وی کے نئے اسٹوڈیو میں آمد
حوزہ/ ثبات ٹی وی کے نئے اسٹوڈیو کی رونمائی کے موقع پر، آسٹریلیا سے تشریف لائے ممتاز عالم دین، حجۃ الاسلام مولانا ابو القاسم رضوی نے اپنی موجودگی سے تقریب کو بابرکت بنایا۔
-
تیرہ رجب المرجب کو حرم امام علی رضا علیہ السلام میں جشن مولود کعبہ کا انعقاد
ایرانحضرت علی علیہ السلام کے فضائل کا احصاء ممکن نہیں: حجۃالاسلام مولانا سید ابو القاسم رضوی
حوزہ/ امام جمعہ میلبورن آسٹریلیا نے خطاب کرتے ہوئے کہا: حضرت علی علیہ السلام کے فضائل کا احصاء ممکن نہیں، کیونکہ مولائے کائنات شہر فضائل و مناقب ہیں۔ حضرت علی علیہ السلام نہ صرف روح کعبہ ہیں…
-
علماء و مراجعآیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی سے حجۃ الاسلام سید ابوالقاسم رضوی کی ملاقات
حوزہ/ مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی نے نجف اشرف میں اپنے مرکزی دفتر میں آسٹریلیا میں موجود اپنے وکیل حجۃ الاسلام مولانا سید ابوالقاسم رضوی کا استقبال کیا۔
-
جہانامام جمعہ ملبورن کا دورہ نجف: طلبہ کے ساتھ علمی و اخلاقی نشستوں میں وقت کی اہمیت اور تزکیہ نفس پر زور
حوزہ/ مولانا ابوالقاسم رضوی نے مدرسہ امام ہادی میں طلبہ کے طلاب کرام کو درس اخلاق دیا، جس میں وقت کی اہمیت اور تزکیہ نفس پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ آج کے خیبر کو فتح کرنے کے لئے نفس کے مرہب…
-
جہانعلم کی برکت استاد کے احترام میں ہے، مولانا ابوالقاسم رضوی
حوزہ/ نجف اشرف میں حجۃ الاسلام و المسلمین سید ابو القاسم رضوی کی ابنائے جامعہ امام امیر المومنین علیہ السلام (نجفی ہاؤس) سے ملاقات
-
جہاننجف اشرف مؤسسہ الغدیر میں مجلس عزاء کا انعقاد/ حجۃ الاسلام سید ابو القاسم رضوی کا خصوصی خطاب
حوزہ/ مؤسسہ الغدیر نجف اشرف میں صدر مجلس علماء آسٹریلیا حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا ابو القاسم رضوی نے ایصال ثواب کی مجلس سے بہترین خطاب کیا۔
-
جہانمبلغ دین کو متواضع، متوازن اور زمانے کے چیلنجز سے باخبر ہونا چاہیے: حجۃ الإسلام سيد أبو القاسم رضوی
حوزہ/ عاشوراء فاونڈیشن نجف اشرف کے زیر اہتمام عالمی شہرت یافتہ معروف و مقبول مبلغ و خطیب حجة الإسلام و المسلمين مولانا سيد أبو القاسم رضوی کے اعزاز میں طلاب و علماء نجف اشرف نے ایک استقبالیہ…
-
جہانپارہ چنار میں خوارجی دہشت گردی: شیعہ علماء کونسل آسٹریلیا کے صدر کی شدید مذمت
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل آسٹریلیا کے صدر اور امام جمعہ میلبورن حجۃ الاسلام مولانا سید ابو القاسم رضوی نے پارہ چنار میں جاری ظلم و بربریت پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
جہاناسرائیل دنیا کو جنگ میں دھکیل رہا ہے، عالمی طاقتیں خاموش نہ رہیں: مولانا سید أبو القاسم رضوی
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل اسٹریلیا کے صدر اور امام جمعہ میلبورن نے لبنان میں سامراجی اور صہیونی جارحیت پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل نے پوری دنیا کو مقتل بنا دیا ہے اور وہ امن…
-
درگاہ پنجہ شریف؛ شہید رابع کی قبر پر عظیم الشان جشنِ صادقین (ع) کا انعقاد؛
ہندوستانجدید عہد میں ترقی علم و حکمت اور معتدل روش ہی کی صورت میں ممکن ہے، مولانا ابو القاسم رضوی
حوزہ/ ولادتِ رسالت مآب صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم اور امام جعفر صادق علیہ السّلام کے پر مسرت موقع پر، درگاہ پنجہ شریف میں شہید رابع پر علمائے دہلی و آل انڈیا شیعہ کونسل اور جامعة الشہید کی جانب…
-
جہانامام جمعہ ملبرن کا تاریخ ساز کارنامہ ؛ آسٹریلیا کی وکٹورین پارلیمنٹ میں پہلی بار یوم حسین کا انعقاد+تصاویر
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمين مولانا سيد ابو القاسم رضوي نے آسٹریلیا کی وکٹورین پارلیمنٹ میں پہلی بار یوم حسین (ع) کا انعقاد کر کے ایک تاریخ ساز کارنامہ انجام دیا۔
-
جہاناسماعیل ہنیہ قبلہ اول کی آزادی کی جنگ لڑتے ہوئے شہید ہوئے: امام جمعہ ملبرن
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین سید ابو القاسم رضوی نے تہران میں حماس کے سربراہ شہید اسماعیل ھنیہ پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی۔
-
جہانپاراچنار میں جاری شیعہ نسل کشی کے خلاف آسٹریلیا کے دار الحکومت کینبرا میں زبردست احتجاج
حوزہ/ صدر شیعہ علماء کونسل آسٹریلیا حجۃ الاسلام و المسلمین سید ابو القاسم رضوی کی قیادت میں آج بدھ ۳۱ اگست ۲۰۲۴ کو پاکستانی ہائی کمیشن کے باہر احتجاج کیا گیا۔
-
جہانپارا چنار پر چو طرفہ حملے پر امام جمعہ میلبرن کا مذمتی بیان
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید ابو القاسم رضوی نے پارا چنار پر چو طرفہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
جہانمسلم دنیا کے دو مقبول و معروف علماء کی تاریخی ملاقات
حوزہ/ ڈاکٹر طاہر القادری نے اپنے آسٹریلیا دورے کے دوران حجةالاسلام و المسلمين مولانا سيد ابوالقاسم رضوي سے ملاقات کی اور امت مسلمہ کے مسائل ، ان کے حل کی اور اتحاد امت پر گفتگو کی۔
-
جہانعمان میں شب عاشور عزاداروں پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے پر مولانا ابوالقاسم رضوی کا مذمتی بیان
حوزہ/ امام جمعہ ملبرن آسٹریلیا نے کہا: امن کے ٹھیکیداروں سے سوال ہے آخر کب تک دہشت گردوں کی فنڈنگ ہوتی رہے گی ساتھ مسلم حکمرانوں سے مطالبہ ہے دہشت گردوں کی پشت پناہی بند کرکے نہ صرف دنیا میں…
-
ہندوستانحجۃ الاسلام سید ابو القاسم رضوی کا حوزۃ المہدی العلمیہ حیدرآباد کا دورہ+تصاویر
حوزہ/ امام جمعہ ملبرن آسٹریلیا نے حیدر آباد دکن میں واقع حوزۃ المہدی العلمیہ کا دورہ کیا اور اس مدرسہ کے اساتذہ اور طلاب کرام سےملاقات و گفتگو کی۔
-
جہاناب وقت آ گیا ہے کہ اسرائیل اور امریکہ کو تنہا کر دیا جائے: امام جمعہ میلبورن
حوزہ/ میلبورن آسٹریلیا کے امام جمعہ حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا سید ابو القاسم رضوی نے رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے اس سال کے حج کو حج برائت کا نام دیے جانے پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔
-
ہندوستانخادم امام رضا (ع) اپنے آقا کی بارگاہ میں پہنچ گئے : حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابو القاسم رضوی
حوزہ/ امام جمعہ میلبرن آسٹریلیا و صدر شیعہ علماء کونسل نے صدر ایران آیت اللہ رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
-
ہندوستانشہر ممبئی میں مولانا سید ابوالقاسم رضوی کا خطاب: بے سکونی کا علاج ذکر خدا ہے
حوزہ/ امام جمعہ میلبرن آسٹریلیا و صدر شیعہ علماء کونسل حجۃ الاسلام و المسلمين مولانا سيد ابو القاسم رضوی نے اپنے پانچ دن کے مختصر قیام کے دوران شہر کے مختلف مقامات پر مجالس و محافل کو خطاب…
-
داؤدپور اکبر پور میں صد سالہ جشن شہنشاہ کربلا ؑ کا انعقاد؛
ہندوستانہماری مجلس و محفلیں تربیت کے مراکز ہیں، منبر کی حفاظت کی جائے، مولانا ابوالقاسم رضوی
حوزہ/ صد سالہ جشن شہنشاہ کربلاؑ کے موقع پر داؤدپورکی سرزمین بقعہ نور بن گئی ، علماء کا گلدستہ سج گیا تھا اور 30 کے قریب علماء کی شرکت نے محفل کی رونق میں اضافہ کیا۔
-
ایرانامام جمعہ ملبورن حجۃ الاسلام سید ابو القاسم رضوی کی طلاب جامعہ امام امیر المومنین (ع) سے ملاقات
حوزہ/ امام جمعہ ملبورن حجۃ الاسلام و المسلمین سید ابو القاسم رضوی کی قم المقدسہ آمد پر ابنائے جامعۃ الامام امیر المومنین علیہ السلام (نجفی ہاؤس) کے ساتھ ایک تفصیلی ملاقات ہوئی جس میں مولانا نے…
-
جہانعلامہ شیخ محسن علی نجفی کی رحلت پر امام جمعہ ملبرن کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمين مولانا سيد ابو القاسم رضوی نے علامہ شیخ محسن علی نجفی کی رحلت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ایک تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
-
جہاناسلام و انقلاب کے دشمنوں پر شہید قاسم سلیمانی کا خوف اب بھی طاری ہے: حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابو القاسم رضوی
حوزہ/ امام جمعہ میلبرن آسٹریلیا و صدر شیعہ علماء کونسل نے شہید قاسم سلیمانی کی برسی کے موقع پر کرمان میں بم دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ایک تسلیتی اور مذمتی بیان جاری کیا ہے۔
-
حجۃ الاسلام محمود فیاض، فرزند آية الله العظمي آقای اسحاق فیاض:
جہانعلماء و مبلغین کے لئے مولانا ابوالقاسم رضوی بہترین مثال ہیں کہ کس طرح پوری ملت تشیع کو متحد رکھا جائے
حوزہ/ آیة الله العظمي شيخ اسحاق فياض کے فرزند و وکیل مطلق حجة الاسلام و المسلمين شيخ محمود فياض نے آسٹریلیا کے مختلف شہروں کا دورہ کیا اس دوران میلبورن کے مختلف مراکز کا بھی دورہ کیا اور علماء…
-
جہانپاراچنار میں جاری نسل کشی کے خلاف آسٹریلیا کی پارلیمنٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/ آسٹریلیا کے دار الحکومت کینبرا میں ۱۴ نومبر کو آسٹریلیا کی پارلیمنٹ کے باہر صدر شیعہ علماء کونسل آسٹریلیا حجة الاسلام و المسلمين مولانا سيد ابو القاسم رضوي کی قیادت میں پاراچنار میں جاری…
-
ہندوستاناسرائیلی جارحیت پر عالمی برادری کی خاموشی قابل مذمت ہے: مولانا سید ابو القاسم رضوی
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمين مولانا سيد ابو القاسم رضوی نے غزہ پٹی میں مسلسل پانچویں دن جاری اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا:فلسطین میں جاری اسرائیل کی جارحیت پر عالمی برادری کی خاموشی…
-
جہانصد سالہ تقاریب کمپالہ جماعت یوگانڈا و اعزاز عالم باعمل مولانا سید ابوالقاسم رضوی
حوزہ/ صد سالہ تقاریب میں دنیا بھر سے مہمان مدعو کئے گئے، ان میں حجت الاسلام والمسلمین رمضاني نمائندہ ولی فقیہ و آقای دہقانی نمائندہ جامعة المصطفي، جناب صفدر جعفر صدر ورلڈ فیڈریشن و مولانا سید…
-
جہانعلمائے کرام مولانا سید شبیب حسینی کی رہائی کے لئے آواز اٹھائیں: حجۃ الاسلام سید ابوالقاسم رضوی
حوزہ/ انہوں نے کہا: ہم ہندوستان میں رہنے والے علمائے کرام سے درخواست کرتے ہیں کہ اس سلسلے میں قانونی کاروائی کریں اور جلد سے جلد ان کی رہائی کے لئے انتظام کریں اور اس سلسلے میں اپنا کردار نبھائیں۔