مولانا محمد زکاء الحسن (6)
-
خطبہ جمعہ مرکزی جامع مسجد مہدیہ، جامعہ علمیہ امام حسن عسکری (ع)، گھلواں علی پور:
پاکستانبرکت صرف مال و دولت کی فراوانی نہیں بلکہ زندگی کے ہر شعبے میں خیر و نمو کا نام ہے، مولانا محمد زکاء الحسن
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین محمد زکاء الحسن نے خطبۂ جمعہ میں تقویٰ الٰہی کی اہمیت، اس کے روحانی و عملی ثمرات، زندگی میں برکت کے اسباب اور حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کی دعائے مکارم الاخلاق…
-
خطیب جمعہ مرکزی جامع مسجد مہدیہ، گھلواں علی پور:
پاکستانمؤمن کی فلاح کے بنیادی ذرائع "تقویٰ، توسل اور آخرت کی تیاری" ہیں، مولانا محمد زکاء الحسن
حوزہ / مولانا محمد زکاء الحسن نے خطباتِ نماز جمعہ کے دوران آیات و روایات کی روشنی میں آخرت کی تیاری کے اسباب بیان کرتے ہوئے تقوائے الٰہی اور اعمالِ صالحہ کی اہمیت پر زور دیا اور مؤمنین کو اپنی…
-
خطیب جمعہ مرکزی جامع مسجد مہدیہ، گھلواں ۔ علی پور:
پاکستانتقویٰ، رزق حلال اور صحیح اسلامی اعتقادات کامیاب زندگی کی بنیاد ہیں، مولانا محمد زکاء الحسن
حوزہ / مولانا محمد زکاء الحسن نے کہا: اسلامی تعلیمات میں انسان کی تربیت محض ظاہری اعمال تک محدود نہیں بلکہ عقیدہ، کردار، عمل اور اللہ تعالیٰ کے ساتھ تعلق کی اصلاح بھی اس کا بنیادی حصہ ہے۔ اسی…
-
مرکزی جامع مسجد مہدیہ، جامعہ علمیہ امام حسن عسکری گھلواں علی پور:
پاکستاناہل بیت علیہم السلام سے محبت صرف زبانی دعوے تک محدود نہیں ہونی چاہیے حجت الاسلام والمسلمین محمد زکاء الحسن
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین محمد زکاء الحسن نے کہا ہے کہ انسان کی حقیقی کامیابی اس بات میں ہے کہ اس کی زندگی ایمان، تقویٰ، نیک اعمال اور دینی تعلیمات کے مطابق گزرے اور اس کا خاتمہ ایمان و سعادت…
-
خطبہ جمعہ مرکزی جامع مسجد مہدیہ، جامعہ علمیہ امام حسن عسکری گھلواں علی پور:
پاکستانحق کی حمایت کے لیے انسان کو مشکلات اور مخالفتوں کے باوجود ثابت قدم رہنا چاہیے، مولانا محمد زکاء الحسن
حوزہ / حجۃ الاسلام والمسلمین محمد زکاء الحسن نے خطبہ جمعہ میں تقویٰ الٰہی کی اہمیت اور مؤمن کی عملی زندگی میں اس کے اثرات پر روشنی ڈالتے ہوئے حضرت امیرالمؤمنین امام علی علیہ السلام کے ارشادات…
-