پہلگام (11)
-
مقالات و مضامینپہلگام سانحہ؛ مذہب کے نام پر یہ پہلا حملہ نہیں
حوزہ/ کشمیر کے پہلگام میں جس طرح بے گناہ سیاحوں کا قتل عام کیا گیا وہ قابلِ مذمت ہے۔دہشت گرد ہمیشہ مذہب کے نام پر بے گناہوں کا قتل کرتے آئے ہیں اور آئندہ بھی کرتے رہیں گے، کیونکہ دہشت گردی…
-
ہندوستانپونہ میں ہوا پہلگام کے شہیدوں کی یاد میں کینڈل مارچ/ اسلام بے گناہ کے قتل کا سخت مخالف ہے، مقررین
حوزہ/ شیعہ علماء بورڈ کے چیف مولانا سید محمد اسلم رضوی نے پروگرام کی قیادت کرتے ہوئے کہا کہ ہر ہندوستانی ہمارا بھائی ہے اور دشمنوں کے ناپاک منصوبے کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔
-
صدرِ انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر:
ہندوستانپہلگام کا خون صرف زمین پر نہیں گرا، ہماری روحوں پر بھی بہہ گیا ہے
حوزہ/ انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر کے صدر آقا سید حسن نے پہلگام سانحے کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں یہ بیان کرتے ہوئے کہ قاتلوں کو بے نقاب کرو! اور ایسا انصاف کرو جو تاریخ میں سنہری سطر بن جائے،…
-
مقالات و مضامینپہلگام سانحہ؛ دہشتگردی کا زخم، سیاست کی سودے بازی اور میڈیا کا کردار!
حوزہ/ وادی کشمیر ایک بار پھر خون آلود ہوئی، جب پہلگام کے پُرامن سیاحتی مقام پر ایک دہشتگردانہ حملے میں 26 معصوم سیاحوں کی جانیں چلی گئیں۔ اس سانحہ نے نہ صرف اہل کشمیر کو سوگوار کیا، بلکہ پورے…
-
ہندوستانپہلگام سانحے کے خلاف بڈگام میں انجمنِ شرعی شیعیان کے تحت احتجاجی جلوس/ ایسے سانحات انسانیت اور اسلامی تعلیمات کے سراسر منافی ہیں، آقا سید حسن
حوزہ/پہلگام اننت ناگ میں ہونے والے سفاکانہ اور دہشتگردانہ حملے کے خلاف انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر کے زیرِ اہتمام تمام جمعہ مراکز پر، آج بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
-
ہندوستانصدرِ کل ہند شیعہ مجلسِ علماء و ذاکرین حیدرآباد دکن کا پہلگام سانحے پر اظہارِ افسوس
حوزہ/ صدرِ کل ہند شیعہ مجلسِ علماء و ذاکرین حیدر آباد دکن نے وادی کشمیر میں پہلگام کے مقام پر ہونے والی دہشت گردانہ کارروائی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے واقعے کو غیر انسانی واقعہ قرار دیا…
-
ایرانبائسرن پہلگام سانحہ؛ دہشت گردی کا ایک انسانیت سوز واقعہ ہے: مولانا وسیم رضا کشمیری
حوزہ/ وادی کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام کے علاقے بائسرن میں دہشتگردانہ حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے مولانا وسیم رضا قمی کشمیری نے ملوث عناصر کو انسانیت کا دشمن قرار دیا ہے۔
-
ہندوستانپہلگام کے بزدلانہ حملے پر مجلس علماء ہند شعبہ قم کا شدید ردعمل
حوزہ/ اس بزدلانہ عمل کا مقصد معاشرتی امن کو تہ و بالا کرنا، عوام میں خوف و ہراس پھیلانا اور اسلام و مسلمانوں کو بدنام کرنا ہے۔
-
پہلگام دہشت گردانہ حملے کے خلاف نمائندہ ولی فقیہ ہندوستان کا مذمتی بیان
ہندوستاندہشت گردی کا کوئی دین، مذہب، یا مسلک نہیں ہوتا
حوزہ/ یہ بات ہرگز فراموش نہیں کرنی چاہیے کہ دہشت گردی کا کوئی دین، مذہب، یا مسلک نہیں ہوتا۔ ایسے انسانیت دشمن عناصر ان مجرمانہ اقدامات کے ذریعے دنیا کے امن و استحکام کو تہ و بالا کرنے کے درپے…
-
پہلگام دہشت گردانہ حملہ کی پرزور مذمت
ہندوستانپہلگام میں سیاحوں پر حملہ، پوری انسانیت پر حملہ ہے، مولانا علی حیدر فرشتہ
حوزہ/ مجمع علماء و خطباء حیدرآباد دکن کے بانی و سرپرست مولانا علی حیدر فرشتہ نے اپنے ایک بیان میں پہلگام دہشت گردانہ حملے کی پرزور مذمت کرتے ہوئے متاثرین سے ہمدردی کا اظہار کیا۔
-
ہندوستانپہلگام میں دہشت گردانہ حملے کے مجرموں کو سخت سزا دی جائے: مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ جموں و کشمیر کے پہلگام میں سیاحوں پر دہشت گردانہ حملے کی مجلسِ علمائے ہند کے جنرل سکریٹری مولانا کلب جواد نقوی نے سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے حملے میں مارے گئے لوگوں کے اہل خانہ سے تعزیت…