11ہزارہ شیعوں کا قتل عام (11)
-
جہانآیت اللہ عیسی قاسم کا پاکستانی شیعوں کے قتل عام پر مذمتی بیان
حوزہ/ تحریک اسلامی بحرین کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے پاکستان میں کان کنوں کے سر قلم کئے جانے کے داعشی دہشت گرد گروہ کے وحشیانہ جرم کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
-
ہندوستانپاکستان کے ہزارہ شیعوں کے ساتھ اظہارِ ہمدردی کے لئے کرگل میں احتجاج جلوس
حوزہ/ جنرل سیکرٹری انجمنِ جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل, لداخ نے کہا کہاحتجاجی جلسوں میں شرکت کر کے پاکستان کے ہزارہ شیعوں کے ساتھ اظہارِ ہمدردی کا مظاہرہ کرے اور پاکستان میں جاری شیعہ نسل کشی…
-
ہندوستانشیعوں کو تحفظ فراہم کرے حکومت پاکستان، آل انڈیا شیعہ کونسل
حوزہ/ آل انڈیا شیعہ کونسل، پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں نہتے، بے گناہ اور محنت کش ١١ شیعوں کی دردناک اور مظلومانہ شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتی ہے اور ان بزدل اور بے غیرت دہشت گردوں کی…
-
ہندوستانپاکستان میں بےگناہ شیعوں كو قتل کرکے اپنا بغض نکالا جا رہا ہے، مولانا تقی آغا عابدی
حوزہ/ پاکستان میں ہزارہ شیعہ برادری پر کیا جانے والا حملا نہایت ہی افسوس ناک اور انسانیت سوز واقعہ ہے، جسکی ذمےداری داعش نے قبول کی ہے، اور داعش کا حملا یہ بات کا ثبوت ہے کہ قاسم سلیمانی سے اُنکا…
-
سانحۂ پاکستان مچھ کی مذمت:
ہندوستانآخر یزیدی دہشت گردی کا سد باب کب؟، مولانا حمید الحسن زیدی
حوزہ/ پڑوسی ملک میں اس قسم کی دہشت گردی کا شرمناک خونی کھیل اور اس پر حکومت پاکستان کی خاموشی یا بے بسی ایک طرف پاکستان کے اندر مظلوم عوام کی جان ومال کے لیے نا امنی کا سامان ہے تو دوسری طرف…
-
علامہ ڈاکٹر کرم علی حیدری المشہدی:
پاکستانملک عزیز پاکستان میں بہت سے تلخ واقعات ہوئے ہیں جنہیں تاریخ انسانیت کبھی بھلا نہ پائیگی
حوزہ/ دو دن پہلے بلوچستان کے علاقے مچھ کی کان میں مزدوری کرکے رزقِ حلال کی کمائی کما رہے تھے انہیں پری پلانگ تحت ہاتھ پاؤں باندھ کر خنجروں کے ذریعے سے بیدردی سے ذبح کرکے پوری دنیا کے انسانیت…
-
امام جمعہ نیویارک حجۃ الاسلام ڈاکٹر سخاوت حسین سندرالوی کا اعلان:
جہاننیویارک، مچھ میں کوئٹہ کے تیرہ ہزارہ شیعوں کے بہیمانہ قتل کے خلاف پاکستانی قونصل خانہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/ امریکہ کے شہر نیویارک میں مقیم شیعیان علی علیہ السلام کا مچھ میں کوئٹہ کے تیرہ ہزارہ شیعوں کے بہیمانہ قتل کے خلاف پاکستانی قونصل خانہ کے سامنے منگل ۵ جنوری کو دو بجے زبردست احتجاجی مظاہرہ…
-
مقالات و مضامینسانحہ کوئٹہ، ریاست مدینہ کی لہولہان تصویر
حوزہ/ پاکستان کے شیعہ کی ایک بڑی مجبوری یہ ہے کہ جیسے ہی وہ حق بیانی پر کھل کر سامنے آتے ہیں ، اسے نشانہ قتل بنادیا جاتا ہے ۔ چاہے وہ ملت کا سربراہ ہی کیوں نہ ہو ۔ اس لیے تمام سربراہان ملت پاکستان…
-
مدیر حوزہ علمیہ مدینتہ العلم کوپن ھیگن ڈنمارک:
جہانشہداء کوئٹہ کے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے، علامہ سید مرید حسین نقوی
حوزہ/ پاکستان کی سرزمین، مؤمنین کے لئے "کل ارض کربلا و کل یوم عاشورہ" کی مصداق بنی ہوئی ہے ایک بار پھر شیعہ ہزارہ قتل عام جاری! 11 ہزارہ شیعہ مزدوروں کو بے دردی سے ذبح کرکے شہید کردیا گیا!۔
-
سربراہ حوزہ علمیہ المہدی امریکہ:
جہانہزارہ شیعوں کا قتل عام نام نہاد ریاست مدینہ کی نااہلی کا واضح ثبوت ہے، حجۃ الاسلام ڈاکٹر سخاوت حسین سندرالوی
حوزہ/ امام جمعہ نیویارک علامہ سخاوت حسین سندرالوی نے آج ایک بیان میں ہزاره شیعیان علی ع کے مچھ کوئٹہ میں ہاتھ پاؤں باندھ کر قتل کرنے کو تکفیریوں کی بھیانک سازش قرار دیا ۔