۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
علامہ سید ساجد علی نقوی

حوزہ/قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے اپنے عراق  دورے کے دوران نجف اشرف میں آیت اللہ حافظ بشیر حسین نجفی سے ملاقات اور گفتگو کی ۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے اپنے عراق  دورے کے دوران نجف اشرف میں آیت اللہ حافظ بشیر حسین نجفی سے ملاقات اور گفتگو کی ۔

اس ملاقات میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی رہنماء حجت الاسلام والمسلمین شبیر حسن میثمی ، مولانا نسیم عباس کاظمی، مولانا مجیر میثمی ، مولانا صابر حسین جوادی اور دیگر رہنماء موجود تھے۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .