حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق استقبال محرم الحرام کے سلسلے میں امام بارگاہ بوستان زہرا (س) فیصل آباد میں مرکزی تحفظ عزاداری کمیٹی پاکستان کے زیراہتمام عظیم الشان تحفظ و فروغ عزاداری کانفرنس منعقد ہوئی۔ کانفرنس میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ ساجد علی نقوی، جامعۃ الکوثر اسلام آباد کے سربراہ علامہ شیخ محسن علی نجفی، جامعہ مخزن العلوم ملتان کے سربراہ علامہ سید محمد تقی شاہ نقوی، جامعہ امام خمینی ماڑی انڈس میانوالی کے سربراہ علامہ سید افتخار حسین نقوی، اسلام آباد سے علامہ شیخ شفا نجفی، شیعہ علماء کونسل پنجاب کے سربراہ علامہ سبطین حیدر سبزواری، علامہ سید اظہر عباس شیرازی، علامہ سید عامر حسین ہمدانی، سرگودہا سے پروفیسر عابد حسین، جامعۃ المنتظر لاہور سے علامہ افضل حیدری، جامعہ کلیہ اہل بیت چنیوٹ کے سربراہ علامہ قاضی مرتضیٰ، آئی او کے سابق چیئرمین لعل مہدی خان، جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی صدر ذیشان سمیت رہنماؤں نے خطاب کیا۔ امام بارگاہ بوستانِ زھراء فیصل آباد میں منعقد ہونیوالی کانفرنس میں بانیانِ مجالس، علماء کرام، ذاکرین عظام، آئمہ جمعہ و ہزاروں کی تعداد میں عزاداروں نے شرکت کی۔

حوزہ/مرکزی تحفظ عزاداری کمیٹی پاکستان کے زیراہتمام منعقد ہونیوالی کانفرنس سے شیعہ علماء کونسل، جامعۃ الکوثر اسلام آباد، جامعۃ المنتظر لاہور کے سربراہوں سمیت اہم شخصیات نے خطاب کیا۔
-
علماء و ذاکرین کانفرنس برائے تحفظ حقوقِ ملت تشیع و عزاداری کا فقید المثال انعقاد کل اسلام آباد میں ہوگا
حوزہ/ علماء و ذاکرین کانفرنس برائے تحفظ حقوقِ ملت تشیع و تحفظ عزاداری کے انعقاد کا مقصد افغانستان میں موجودہ سیاسی تبدیلوں کے وطن عزیز پر پڑھتے اثرات، مکتب…
-
جامعۃ الکوثر اسلام آباد کے شعبہ علوم قرآن اور حدیث و رجال نے سات سو سے زیادہ تحقیقی مقالے لکھے
حوزہ/ جامعۃ الکوثر پاکستان میں شعبہ تحقیق ایک عرصہ سے مختلف سماجی، اقتصادی و مذہبی موضوعات پر متعدد تحقیقاتی کتابیں و مقالہ جات پیش کرنے میں مصروف عمل…
-
قائد عوام انجنئیرنگ یونیورسٹی نواب شاھ میں سالانہ یوم حسین (ع) منعقد
حوزہ/صغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان قائد عوام انجنئیرنگ یونیورسٹی نواب شاھ کی جانب سے سالانہ یوم حسین علیہ السلام کا انعقاد کیا گیا، یوم حسینی علیہ…
-
مولانا غلام شبیر حیدری شیعہ علماء کونسل جنوبی پنجاب کے آرگنائزر مقرر
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے ایڈیٹر المخزن اور مسئول شعبہ تبلیغات شیعہ علماء کونسل جنوبی پنجاب مولانا غلام شبیر…
-
جامعہ زینبیہ (س) میں علامہ سید مشتاق ہمدانی کی ساتویں برسی کی مناسبت سے مجلس عزا کا انعقاد
حوزہ / جامعہ زینبیہ (س) راولپنڈی میں شیعہ علماء کونسل کے مرکزی رہنما علامہ سید مشتاق حسین ہمدانی مرحوم کی ساتویں برسی کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی۔
-
-
اسلام آباد میں علماء و ذاکرین کانفرنس:
قائدین ملت،علماء و ذاکرین تحفظ حقوق تشیع وعزاداری کیلئے متحد،دشمنانِ تشیع و عزا کو ملی اتحاد و قوت کا واضح پیغام
حوزہ/ ملت جعفریہ پاکستان کے بنیادی شہری حقوق کی خلاف ورزیوں اور تکفیری و ناصبی شرپسند عناصر کی جانب سے مسلسل مقدسات مکتب اہل بیتؑ کی توہین کےخلاف شیعہ…
-
کار رسالت کی انجام دہی میں رسول اللہؐ کے شانہ بشانہ چلتے ہوے جناب خدیجہ س نے بیشمار مصائب و آلام تحمل کیے ، زہرانقوی
حوزہ/محترمہ زھرا نقوی مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری جنرل اور رکن پنجاب اسمبلی محترمہ سیدہ زھرا نقوی نے وصال ام المومنین حضرت خدیجة الکبری…
آپ کا تبصرہ