حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب حضرت آیت اللہ العظمی خامنہای کی شہید قاسم سلیمانی کے گھرمیں حاضری.
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی کچھ دیر پہلے اسلام کے عظیم سردار شہید قاسم سلیمانی کے گھر میں حاضری شہید کی فیملی سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے اس عظیم اور مخلص مجاہد کی شہادت پر تبریک اور تسلیت کہا.
-
سپریم کمانڈر انچیف کے حکم سے؛
بریگیڈیئر جنرل قاآنی کو قدس فورس کا کمانڈر مقرر کیا گیا
حوزہ/ جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد، سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای تقرری نامہ جاری کرتے ہوئے میجر جنرل اسماعیل قاآنی کو سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی…
-
عالم اسلام کے دو عظیم مجاہدین کی فرعون زماں کے ہاتھوں مظلومانہ شہادت نئی جنگ کا آغاز ہے، علامہ راجہ ناصرعباس
علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نےکہ عراق وشام میں انبیاءکرام، اہل بیت عصمت وطہارت ،اصحاب کرام اور مسلمانوں کی جان ومال عزت وآبرواور ناموس کی حفاظت کرنے والے…
-
استعماریت اور ظلم و جبر کےخلاف مزاحمت کرنیوالے سرفروشان اسلام کو تحسین پیش کرتے ہیں، قائد ملت جعفریہ پاکستان
حوزہ/قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کا بغداد میں دو عظیم مزاحمت کاروں جنرل قاسم سلیمانی ، عراق کے ابو مہدی المہندس اور ان کے ساتھیوں کی…
-
شیعہ سنی علما امام حسین علیہ السلام کے قاتل یزید کے کفر پر متفق ہیں، علامہ نیاز نقوی
حوزہ/علامہ سید نیاز حسین نقوی نے کہا ہے کہ شیعہ سنی علما امام حسین علیہ السلام کے قاتل یزید کے کفر پر متفق ہیں۔ کیونکہ وہ وحی الٰہی ، شریعت محمد ی کا منکر…
-
تحریک جہاد اسلامی فلسطین (حماس) کے دفتر کے سربراہ:
جنرل سلیمانی شہید قدس ہے، شہید قدس ، شہید قدس ہے
حوزہ /تحریک جہاد اسلامی فلسطین (حماس) کے دفتر کے سربراہ نے کہا:جنرل شہید سلیمانی نے اپنی پوری عمر فلسطین کی حمایت میں گزار دی۔میں یہاں پر اعلان کرتا ہوں…
-
اسرائیل کی جنونی حرکتیں در حقیقت اس کی آخری چھٹپٹاہٹ ہے، جنرل قاسم سلیمانی
حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی نے عراق، شام اور لبنان میں اسرائیل کے حملوں کو اس کی جنونی حرکت قرار دیتے ہوئے کہا…
-
آیت اللہ العظمی سیستانی کا رہبر انقلاب اسلامی کے نام تعزیتی پیغام
حوزہ / آیت اللہ سید علی سیستانی نے اپنے ایک پیغام میں رہبرانقلاب اسلامی کو جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
-
امام خمینی کے مزار اور شہیدوں کے قبرستان میں رہبر انقلاب کی حاضری
حوزہ/ عشرۂ فجر' کی آمد اور اسلامی انقلاب کی پرشکوہ کامیابی کی چوالیسویں سالگرہ کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے منگل…
آپ کا تبصرہ