حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ہندوستانی جریدے پرنٹ نے اتوار کو شائع ہونے والی اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ ہندوستان کے دوہزار بیس کے بجٹ میں ایران کی چابہار بندرگاہ کی توسیع کے لئے چودہ ملین ڈالر کی رقم مختص کی گئی ہے۔
اس جریدے کی رپورٹ کے مطابق چابہار بندرگاہ کی توسیع کے لئے ہندوستان کے بجٹ میں اضافہ ایسے عالم میں ہوا ہے کہ حکومت ہندوستان، گذشتہ برس ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کی بنا پر چابہار پروجیکٹ کے لئے فنڈ فراہم نہیں کر سکی تھی۔
چابہار بندرگاہ کے بجٹ میں اضافہ ایسے وقت میں ہوا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے اور اس سے ہندوستان کے لئے اس بندرگاہ کی اہمیت کا پتہ چلتا ہے۔
پاکستان اور چین جیسے پڑوسی ممالک کے ساتھ ہندوستان کے اختلافات جاری رہنے کے باوجود نئی دہلی، مغربی اور وسطی ایشیا کے ممالک تک پہنچنے کے لئے ایک نیا راستہ پیدا کرنے کا فیصلہ کر چکی ہے اور افغانستان کے ساتھ اپنے مفادات کو بڑھانا چاہتی ہے جو خشکی میں گھرا ہوا ہے۔
اس بندرگاہ کے پہلے فیز کا افتتاح دسمبر دوہزار سترہ میں ہوا تھا جس میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اور ہندوستان نیز علاقے کے دیگر ممالک کے نمائندے بھی موجود تھے۔
![چابہار کے توسیعی بجٹ میں ہندوستان کی جانب سے اضافہ چابہار کے توسیعی بجٹ میں ہندوستان کی جانب سے اضافہ](https://media.hawzahnews.com/d/2020/02/03/4/919027.jpg)
حوزہ/ ایک ہندوستانی جریدے نے ایران کی چابہار بندرگاہ کے بجٹ میں اضافے کی خبر دی ہے۔
-
ایران میں طالبات کے دینی مدرسے کے پرنسپل:
دشمنان انقلاب کی دہشت گردی کی کاروایاں ان کی کمزوری اور ناتوانی کی علامت ہیں
حوزہ / ایران کے شہر قزوین میں خواہران کے دینی مدرسے کے پرنسپل نے شہر چابہار میں دشمنان انقلاب کے بزدلانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا: سیکورٹی فورسز کو دہشت…
-
ایران نے چابہار ریل پروجیکٹ سے ہندوستان کو علیحدہ کر دیا،فنڈ کی تاخیر کا حوالہ
حوزہ/ایران نے اس فیصلہ کے پیچھے ہندوستان کی طرف سے پروجیکٹ کے لئے فنڈ مہیا کرانے میں تاخیر قرار دیا ہے۔ ایران کا کہنا ہے کہ اب وہ اس پروجیکٹ کو خود سے…
-
ہندوستانی علماء کی شہید قاسم سلیمانی کی فیملی سے ملاقات
حوزہ/ ہندوستان کے معروف علمائے دین نے تہران میں شہید حاج قاسم سلیمانی کے فرزند سے ملاقات کرکے انہیں پرسہ دیا اور ارکان خاندان سے اظہار تعزیت کی۔
-
دشمن کی شناخت میں کوتاہی کامطلب پروانۂ موت پر دستخط
حوزہ/ ہمارے لئے دشمن کی شناخت یوں تو ہر حال میں اہم ہونا چاہیے لیکن اس اعتبار سے دشمن کو پہچاننا اور بھی اہم ہے کہ ہم جس ملک میں زندگی گزار رہے ہیں وہاں…
-
علی لاریجانی ایرانی اسپیکر:
کرونا جیسے بحرانی حالات میں پابندیوں کے خاتمے کے لئے عالمی مداخلت کا مطالبہ
حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر لاریجانی نے ایران کے خلاف میڈیکل سمیت تمام پابندیوں کو فوری طور پر ختم کرنے کی ضرورت پر دیا ہے۔
-
معروف سماجی رہنما اعجاز علی زیدی آل انڈیا شیعہ پرسنل لاء بورڈ کے رکن عاملہ نامزد
حوزہ/ شہر اورنگ آباد کے مشہور و معروف سماجی، سیاسی تعلیمی قائد وتمام طبقات میں یکساں مقبولیت کے حامل اعجاز علی زیدی کو آل انڈیا شیعہ پرسنل لاء بورڈ کا…
-
ملت افغانستان متحد ہوکر امریکیوں کو اپنے ملک سے نکال باہر کرے،آیت اللہ نوری ہمدانی
حوزہ / اسلام کے دشمنوں کے دل امت اسلام کے دشمنی سے پر ہیں اور وہ کبھی امت اسلام کے دوست نہیں ہو سکتے اور اگر وہ مسلمانوں سے مسکرا کر بات کرتے ہیں تو وہ…
-
امیر جماعت اسلامی پاکستان:
عالم اسلام کو امت کے مسائل کے حل کیلئے متحد ہونا ہوگا
حوزه/ امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹرسراج الحق نے عالم اسلام کے درمیان اتحاد و یکجہتی کے امور پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اتحاد عالم اسلامی وقت کی ضرورت…
-
ایران قونصل جنرل حسن محسنی فرد ممبئی کی فضل حسن سےخصوصی گفتگو:
چابہار بندرگاہ ہندوستان کے لئے اسٹریٹجک اہمیت کا حامل: ایرانی قونصل جنرل
حوزہ/ ہندوستانی مسافروں کے لیے ایران کی یکطرفہ ویزا چھوٹ کی پالجیسی ایک اور قدم ہے جس کا مقصد دوروں کو آسان بنانا اور مغربی میڈیا کے ذریعے پھیلائے جانے…
-
آیت الله العظمی جوادی آملی:
عالمی استکبار کے سربراہان آتشِ جہنم کا ایندہن ہیں
حوزه/ آیت الله العظمی جوادی آملی نے اپنے درس تفسیر قرآن میں کہا کہ استکباری طاقتیں اور صہیونیزم، یہ لوگ جو یمنی مظلوم عوام کو خون میں نہلادیاہے اور وه…
-
شہید قاسم سلیمانی نے عالم اسلام کی سالمیت کی جنگ لڑی ہے، سربراہ ایم ڈبلیو ایم پاکستان
حوزہ/شرکا ءنے مختلف بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھتے تھے جن پر مظلومین عالم کی حمایت اور امریکہ و اسرائیل کے خلاف نعرے درج تھے۔شرکا نے شہیدقاسم سیلمانی کو…
آپ کا تبصرہ