حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی اسپیکر نے بین المجالس یونین اور دنیا کے مختلف ممالک کے اسپیکروں کو علیحدہ خطوں میں ایرانی عوام کے خلاف امریکی طبی پابندیوں کے جلد خاتمے کے لئے عالمی برادری کے اصولی مواقف اور یکجہتی کا مطالبہ کیا۔
"علی لاریجانی" نے منگل کے روز عالمی بین المجالس یونین کی سربراہ اور اسلامی تعاون تنظیم کے ممبر ممالک، ایشیائی پارلیمنٹ کے پارلیمانی یونین کے سکریٹری جنرل اور اسلامی و ایشیائی پارلیمانی اسمبلی کے سربراہوں کے نام سے الگ الگ خطوں میں ایران مخالف امریکی پابندیوں پر اپنے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے امریکہ کے اس اقدامات سمیت طبی، ادویات اور لیبارٹری مصنوعات کی پابندیوں کو کورونا وائرس کے خاتمے کی اصلی رکاوٹ قرار دے دیا۔
ایرانی اسپیکر نے عوام کے خلاف امریکی طبی پابندیوں کے جلد خاتمے کے لئے عالمی برادری سے اظہار یکجہتی اور اصولی مواقف اپنانے کا مطالبہ کیا۔
انہوں نے عالمی بین المجالس یونین کی سربراہ ' گابریلا کوئواس بارون' کے نام خط جس کے کاپی دوسری یونین اور مختلف ممالک کے اسپیکروں کو بھیج دیا گیا، میں بین الاقوامی صورتحال پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ آج پہلے سے کہیں زیادہ ، کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک کی مدد اور اس خطرناک وائرس پر قابو پانے کے لئے قومی ، علاقائی اور عالمی کوششوں اور تکنیکی سہولیات کی فراہمی پر فوری ، موثر اور عوامی اقدامات کی ضرورت ہے۔
انہوں نے کہا کہ بڑی افسوس کی بات ہے کہ اس حساس صورتحال میں اسلامی جمہوریہ ایران جو انسانی دکھ کو کم کرنے کے مقصد سے اس وائرس کے خاتمے کے لئے بھرپور کوشش کرتا ہے، پر براہ راست اور بالواسطہ غیر انسانی اور غیر قانونی پابندیاں عائد کی گئی ہے۔
![کرونا جیسے بحرانی حالات میں پابندیوں کے خاتمے کے لئے عالمی مداخلت کا مطالبہ کرونا جیسے بحرانی حالات میں پابندیوں کے خاتمے کے لئے عالمی مداخلت کا مطالبہ](https://media.hawzahnews.com/d/2020/03/10/4/936158.jpg)
علی لاریجانی ایرانی اسپیکر:
کرونا جیسے بحرانی حالات میں پابندیوں کے خاتمے کے لئے عالمی مداخلت کا مطالبہ
حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر لاریجانی نے ایران کے خلاف میڈیکل سمیت تمام پابندیوں کو فوری طور پر ختم کرنے کی ضرورت پر دیا ہے۔
-
انقلاب اسلامی ایران، عالم اسلام اور انسانیت کا ترجمان انقلاب ہے، علامہ سید ساجد علی نقوی
حوزہ/قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی برادر ہمسایہ ملک ایران میں انقلاب اسلامی کی سالگرہ کی مناسبت سے اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ انقلاب…
-
ایران پر امریکہ کی غیر منصفانہ پابندیوں کا ازالہ ضروری، سید کرار ہاشمی
حوزہ/ امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی جانب سے بھاری پابندیوں کی بدولت ایران کو بے حساب دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
-
چابہار کے توسیعی بجٹ میں ہندوستان کی جانب سے اضافہ
حوزہ/ ایک ہندوستانی جریدے نے ایران کی چابہار بندرگاہ کے بجٹ میں اضافے کی خبر دی ہے۔
-
سابق اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی رہبر معظم انقلاب کے مشیر مقرر
حوزہ/رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے علی لاریجانی کو رہبری کا مشیر اور مجمع تشخیص مصلحت نظام کا رکن مقرر کردیا ہے۔
-
ٹرمپ کی ایران مخالف پالیسی طبی دہشتگردی ہے: امریکی پروفیسر
حوزہ/ امریکی یونیورسٹی کیلیفورنیا کے پروفیسر نے کہا ہے کہ ٹرمپ کی ایران مخالف پالیسی اب طبی دہشتگردی کے مرحلے تک پہنچ گئی ہے۔
-
ڈیل آف دی سینچری کا منصوبہ فلسطینیوں کو ان کے بنیادی حقوق سے محروم کردے گا : مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/مجلس علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا کلب جواد نقوی نے اپنے بیان میں کہاکہ ڈونالڈ ٹرمپ نے ڈیل آف دی سینچری کے نفاذ کا اعلان کرکے مشرق وسطیٰ میں نئی…
-
سعودی عرب؛ مساجد میں لاؤڈ اسپیکر صرف اذان اور اقامت کے لئے استعمال ہوگا
حوزہ/ سعودی کی تمام مساجد کو صرف اذان اور اقامت کے لئے لاؤڈ اسپیکر کے استعمال کو محدود کرنے اور لاؤڈ اسپیکروں کی آواز کو ایک تہائی سطح تک محدود کرنے کا…
-
امریکا نے سلامتی کونسل کی قرار داد کی خلاف ورزی کی ہے، ایرانی صدر
حوزہ/صدر مملکت حجت الاسلام والمسلمین حسن روحانی نے نیویارک میں امریکی ٹی وی چینل ای بی سی نیوز سے انٹرویو میں کہا ہے کہ امریکا نے سلامتی کونسل کی قرار…
-
کرونا وائرس، ایران عراق اور دیگر ممالک میں موجود ہندوستانی شہریوں کی مدد کے لئے؛مولانا کلب جواد نے وزیر خارجہ کو خط لکھا
حوزہ/ مجلس علماء ہند کے جنرل سکریٹری ،امام جمعہ مولانا سید کلب جواد نقوی نے کرونا وائرس سے متاثر ممالک میں موجود ہندوستانی شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنائے…
-
مہلک بیماری سے پیدا شدہ صورتحال سے سبق حاصل کریں، محترمہ شاہینہ آغا
حوزه/اقوام متحدہ ایران پر عائد کی گئی غیر قانونی پابندیوں کا خاتمہ کرے۔
-
کرونا وائرس کے متعلق استاد محسن قرائتی کی نصیحتیں
حوزہ / استاد محسن قرائتی نے کہا: آج ہماری ذمہ داری ہے کہ تمام وسائل سے استفادہ کرتے ہوئے مل جل کر مشکلات کا سامنا کریں۔ان دنوں کچھ لوگ مریضوں کی خدمت…
-
تہران کے سابق میئر قالیباف ایرانی پارلیمنٹ کے نئے اسپکر منتخب
حوزہ/تہران کے سابق میئر محمد باقر قالیباف اسلامی جمہوریہ ایران کی گیارہویں پارلیمنٹ کے اسپیکر منتخب ہو گئے۔
-
ہندوستان اور پاکستان میں بھی کورونا کی صورتحال دن بدن خراب ہوتی جا رہی ہے
حوزہ/دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 4270 اموات ہو چکی ہیں اور متاثرین کی تعداد 118129 ہو گئی ہے۔
آپ کا تبصرہ