حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب "بحارالانوار" میں ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق علیہ السلام:
اِنْ اَحْبَبْتَ اَنْ یَزیدَ اللّهُ فی عُمُرِکَ فَسُرَّ اَبَوَیْکَ.
اگر آپ اپنی عمر کو زیادہ کرنا چاہتے ہو تو اپنے ماں باپ کو خوش کرو۔
بحارالانوار، ج ۷۴، ص ۸۱، ح ۸۴