حوزہ نیوز ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے حج و عمرہ زائرین کے خلاف سخت اقدامات کا فیصلہ کیا ہے۔ سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ عمرہ ویزے کی میعاد ختم ہوجانے کے بعد بھی سعودی عرب میں مقیم زائرین کو دی گئی مہلت ہفتہ 28 مارچ کو ختم ہوگئی۔ اور اس کے بعد عمرہ زائرین کے خلاف سخت اقدامات اٹھائے جائیں گے۔ سعودی عرب میں مجبوری کی بنا پر باقی رہنے والے زائرین کو جرمانہ اور قید کی سزاؤں کا سامنا کرنا پڑےگا۔
-
کرونا وائرس ہندوستان:
کرونا کے سبب جموں کشمیر کی 200 حج و عمرہ کمپنیاں بند ہونے کی دہلیز پر
حوزہ/ آل جموں و کشمیر ایسوسی ایشن آف حج و عمرہ کمپنیز کے صدر فیروز احمد کا کہنا ہے کہ حج و عمرہ کرانے والی کمپنیوں کو زبردست مالی نقصان سے دوچار ہونا…
-
سعودی عرب نے 4 اکتوبر سے عمرہ اور زیارت کے لئے سعودی شہریوں اور مقیم غیرملکیوں کو اجازت دے دی
حوزہ/ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق عمرہ مرحلہ وار بحال کیا جائے گا۔ پہلے مرحلے میں شہریوں اور سعودی عرب میں مقیم 6 ہزار افراد کو 4 اکتوبر سے عمرہ ادائیگی…
-
حوزات علمیه ایران نے ہندوستان میں مسلمانوں پر مظالم کے خلاف او آئی سی سے مداخلت کا مطالبہ کیا
حوزہ/ہندوستان کی راجدھانی دہلی میں مسلمانوں پر ہوئے حملے کے خلاف ایران کی اعلی قیادت کے بعد مذہبی ادارے حوزات علمیہ ایران کے اساتذہ نے بھی ان حملوں کی…
-
شیعہ زائرین کی واپسی کے لیے تہران سفارت خانے کے اقدامات اطمینان بخش،سپریم کورٹ
حوزہ/شہر قم میں پھنسے ہندوستانی شیعہ زائرین کی واپسی کے لئے مرکزی حکومت اور تہران میں واقع ہندوستانی سفارت خانے کی جانب سے کی جا رہی کوششوں پراظہار اطمینان…
-
ایران سے پاکستان واپس آنے والے زائرین کی واپسی کو یقینی بنایا جائے، علامہ نیاز حسین نقوی
حوزہ/علامہ نیاز حسین نقوی نے مطالبہ کیا کہ ایران سے پاکستان واپس آنے والے زائرین کی واپسی کو یقینی بنایا جائے۔ ان کے پاس اخراجات ختم ہو چکے ہیں۔حکومت خصوصی…
-
اس سال کا حج صرف سعودی باشندوں سے خاص کر دیا گیا،اعلامیہ جاری
حوزہ / سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ اس سال کے حج میں صرف سعودی عرب کے باشندے ہی شرکت کرسکیں گے ۔
-
رجب امامت اور ولایت کا مہینہ ہے۔مدرسہ علمیہ قزوین کے استاد
حوزہ / ایران کے شہر قزوین میں مدرسہ علمیہ کے استاد نے کہا: رجب امامت و ولایت کا مہینہ ہے اور رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں فرمایا…
-
زیارت پالیسی میں فوری ترمیم و زائرین کو خصوصی سہولیات فراہم کی جائیں، علامہ محمد حسین اکبر
حوزہ/ جعفریہ حج و عمرہ زیارات ایسوسی ایشن کے چیئرمین کا کہنا تھا کہ عراقی وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی نے راستے کھول دیئے ہیں اور ویزوں کا اجراء بھی شروع ہوگیا…
آپ کا تبصرہ