۶ مرداد ۱۴۰۳ |۲۰ محرم ۱۴۴۶ | Jul 27, 2024
نماز
اگر بیمار کھڑا نہیں ہو سکتا تو وہ قضا نماز کیسے بجالائے گا؟

حوزہ / دنیائے تشیع کے مرجع تقلید نے بیمار کے قضا نماز بجا لانے کے متعلق پوچھے گئے سوال کا جواب دیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آیت اللہ سید علی سیستانی سے فتویٰ پوچھا گیا کہ بیمار قضا نماز کو کیسے بجالائے گا؟

 جس کے جواب کو دینی مسائل میں دلچسپی رکھنے والوں کے لیے یہاں ذکر کیا جارہا ہے:

سوال: اگر بیمار ہوں تو آیا قضا نمازوں کو بیٹھ کر پڑھ سکتے ہیں؟

جواب:جی  پڑھ سکتے ہیں۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .