حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب غررالحکم سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام علی علیہ السلام:
اَلْغَضَبُ یُرْدی صاحِبَهُ وَ یُبْدی مَعایِبَهُ.
حضرت امیر المومنین علی علیہ السلام نے فرمایا:
غصہ انسان کو پستی اور ہلاکت میں دھکیل دیتا ہے اور اس کے عیبوں کو آشکار کر دیتا ہے۔
غررالحکم (چاپ دانشگاه): ج ۲، ص ۳۱
آپ کا تبصرہ