حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،عراقی وزیر اعظم نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی جسمیں انہوں نے کہا،عراقی عوام ایران کی حمایت کو کبھی فراموش نہیں کریں گے، اور حقیقت یہ ہے کہ تکفیریوں کے خلاف جنگ میں عراقیوں اور ایرانیوں کا خون ملا ہوا ہے، اور انہوں نے مل کر اس فتنے سے مقابلہ کیا ہے۔
عراقی وزیر اعظم نے کہا اہل بیت(ع) سے محبت اور عقیدت کی بنیاد پر ایران اور عراق کے تعلقات بہت گہرے اور طویل تاریخی، ثقافتی اور مذہبی بنیادوں پر استوار ہیں۔
انہوں نے مزید کہا،آپ کے ارشادات اور خصوصی رہنمائی اور مشورے مسائل کو حل کرنے کی کلید ہیں، اور میں اس رہنمائی کے لئے آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔
حوزہ/آپ کے ارشادات اور خصوصی رہنمائی اور مشورے مسائل کو حل کرنے کی کلید ہیں۔
-
عراقی وزیر اعظم تہران پہنچ گئے، مذاکرات کا آغاز
حوزہ/عراق کے وزیر اعظم ایک اعلی سطحی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے ہیں اور ایرانی حکام کے ساتھ ان کی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی بغداد میں عراقی وزیر اعظم سے ملاقات،اہم مسائل پر تبادلہ خیال
حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی وفد کے ہمراہ عراق کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے عراق کے وزیر اعظم مصطفی الکاظمی کے ساتھ…
-
خطے اور عراق میں عدم تحفظ کی اصل جڑ امریکہ کی غیر قانونی موجودگی ہے،شمخانی
حوزہ/ہم توقع کرتے ہیں کہ عراقی حکومت سلامتی کے خلاف کارروائیوں کے تسلسل کو مستقل طور پر روکنے میں تعاون کرے گی جو دونوں ممالک کے مفادات کو نشانہ بناتی…
-
عراقی وزیراعظم کا سعودی عرب اور ایران کا دورہ
حوزہ / عراق کے سیاسی ذرائع نے وزیراعظم مصطفی الکاظمی کے سعودی عرب اور ایران کے دورے کا شیڈول جاری کیا ہے۔
-
آیت اللہ سیستانی اور حشدالشعبی عراق کے لئے ایک عظیم نعمت ہیں، رہبر معظم انقلاب
حوزہ/رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عراق کے وزیر اعظم مصطفی الکاظمی اور اس کے ہمراہ وفد کے ساتھ ملاقات میں فرمایا: اسلامی جمہوریہ…
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا حج کے مناسبت پر پیغام:
مغربی ایشیائی ممالک میں امریکہ کی فوجی موجودگی ویرانی، تباہی اور پسماندگی کا سبب
حوزہ/رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجاج بیت اللہ الحرام کے نام اپنے پیغام میں فرمایا: مغربی ایشیائی ممالک میں امریکہ کی فوجی…
-
فالح الفیاض کو حشد الشعبی عراق کا سربراہ مقرر کردیا گیا
حوزہ / عراقی وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی کے حکم کے مطابق فالح الفیاض کو حشد الشعبی فورسز کے سربراہ کی حیثیت سے مقرر کردیا گیا ہے.
-
نمائندہ پارلیمنٹ عراق:
عراق میں امریکا کی قانون کی خلاف ورزی حد سے زیادہ بڑھ گئی ہیں
حوزہ / عراقی پارلیمنٹ میں الفتح الائنس سے وابستہ نمائندہ عامر الفائز نے کہا: بغداد میں امریکی سفارتخانے کی حالیہ دنوں میں قانون کی خلاف ورزیاں حد سے بڑھ…
-
عراقی سیاسی تجزیہ نگار:
عراقی پارلیمنٹ مصطفی الکاظمی کی سیاسی پالیسیوں سے راضی نہیں
حوزہ / عراق کے سیاسی تجزیہ نگار صباح الطائی نے کہا: عراقی پارلیمنٹ کے بیشتر نمائندوں کے بیانات سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ اس کے وزیراعظم مصطفی الکاظمی کی سیاسی…
-
عراق میں ایران کی کوئی مداخلت نہیں ہے، امام جمعہ نجف اشرف
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین قبانچی امام جمعه نجف اشرف ، نے حوزہ نیوز ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے، عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلا کا وقت ، ایران پر عراق…









آپ کا تبصرہ