۱ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۱ شوال ۱۴۴۵ | Apr 20, 2024
تنزیل

حوزہ/ھفتہ ولایت کی مناسبت سے تفسیری مقابلے کا ادارہ التنزیل کی طرف سےاہتمام کیا گیا ہےجسمیں مقابلۂ تفسیر سورہ لقمان کا اعلان ہوا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،انعامی مقابلہ کا اعلان قرآنی ادارہ التنزیل کی جانب سے کیا گیا ہے اور یہ مقابلہ ہفتہ ولایت اور عید غدیر کی مناسبت سے اعلان ہوا ہے جس کا مقصد جوانوں کی قرآنی اور اسلامی تربیت اور انکی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔

رجسٹریشن کی آخری تاریخ14  اگست 2020 ہے اور تفسیر کے امتحان کی تاریخ 15 اگست 2020 کو رکھا گیا ہے۔

ادارے کے مطابق کامیاب افراد کو نفیس انعامات سے نوازا جائے گا

رجسٹریشن کے لیے:

https://form.jotform.com/AlTanzil/registration-form

اور مزید معلومات کے لیے 03224148057 پر رابطہ کرسکتے ہیں۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .