۶ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۶ شوال ۱۴۴۵ | Apr 25, 2024
عزاداری شیعیان نیجریه با حضور معاون شیخ زکزاکی

حوزہ / نائیجیریا کے شہر کانو میں مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا جس میں شیعیان نائیجیریا کے سربراہ کے قائم مقام نے شرکت کی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق نائیجیریا کے شہر کانو کے شیعیان اہلبیت (علیھم السلام) نے استقبال محرم الحرام کے سلسلہ میں مجلس عزا کا انعقاد کیا۔

اس مجلس عزا اور عزاداری سید الشہداء(علیہ السلام) کے پروگرام میں شیخ ابراہیم زکزاکی کے قائم مقام شیخ عبدالقادر سنوسی نے بھی شرکت کی۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .