حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،ایرانی وزیر دفاع اور لاجسٹک نے کہا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں دشمن کا مقصد اپنے علاقائی اتحادوں کی نظر میں امریکہ کی مزید ذلت کو روکنا تھا اور اس کے قاتلوں کے خلاف قانونی کارروائی کا حق برقرار ہے اور یہ خوف ہمیشہ مجرموں پر قائم رہے گا۔یہ بات بریگیڈیئر جنرل "امیر حاتمی" نے منگل کے روز ایرانی وزارت دفاع کے سابق فوجیوں اور ریٹائرمنٹ کے اعزاز کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ دشمن کو مغربی ایشیاء سے باہر نکلنے اور خطے کو بڑے شیطان کے وجود کی گندگی سے پاک کرنے تک مزاحمت جاری رہے گی۔
جنرل حاتمی نے وزارت دفاع کے ماہرین کے ذریعہ زمینی ، بحری ، ہوا ، ایرو اسپیس ، الیکٹرانک ، سائبر وغیرہ کے شعبوں میں سیکڑوں اسٹریٹجک مصنوعات کی تیاری کو اسلامی جمہوریہ ایران میں ہزاروں دفاعی پیشرفت کی مثال قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہم اپنے وفادار ، پرعزم اور پیشہ ور نوجوانوں کی کاوشوں پر مبنی ایسا نظام چاہتے تھے ، اور ہم اسٹریٹجک پیداوار کے میدان میں حیرت انگیز پیشرفت کرنے میں کامیاب رہے تھے۔
انہوں نے حکومت کے ہفتے کی مناسبت سے "شہید قاسم سلیمانی" اور "شہید ابو مہدی" کے نام سے طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کی رونمائی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ایرانی وزارت دفاع نے فضائی اور زمین کے شعبوں میں اپنی قیمتی کامیاب کارناموں کی رونمائی اور افتتاح کے ساتھ دشمنوں کے لالچ کی نگاہوں کو اس سرحد اور ماحول سے دور رکھا ہے۔
![مزید خوار و ذلیل ہونے سے بچنے کے لیے امریکہ نے جنرل سلیمانی پر بزدلانہ حملہ کروایا،ایرانی وزیر دفاع مزید خوار و ذلیل ہونے سے بچنے کے لیے امریکہ نے جنرل سلیمانی پر بزدلانہ حملہ کروایا،ایرانی وزیر دفاع](https://media.hawzahnews.com/d/2019/08/22/4/839649.jpg)
حوزہ/ایرانی وزیر دفاع اور لاجسٹک نے کہا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں دشمن کا مقصد اپنے علاقائی اتحادوں کی نظر میں امریکہ کی مزید ذلت کو روکنا تھا اور اس کے قاتلوں کے خلاف قانونی کارروائی کا حق برقرار ہے اور یہ خوف ہمیشہ مجرموں پر قائم رہے گا۔
-
مستقبل میں بھی وائٹ ہاوس کو ایران مخالف منصبوں میں شکست فاش کا سامنا ہوگا،معروف پاکستانی ایڈیٹر
حوزہ/پاکستان کے قدیم ترین اردو اخبار جنگ کے ایڈیٹر جنہوں نے نصف صدی صحافت میں گزاری ہیں، کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف امریکہ کی تمام مہم جوئیاں شکست سے…
-
اگر ہمارے حقوق تسلیم نہیں کیے گئے تو ہم کارروائی کریں گے،پاسداران اسلامی انقلاب
حوزہ/ پاسداران اسلامی انقلاب کے کمانڈر نے ایران میں اسلامی انقلاب اور اس واقعہ سے متکبرانہ دشمنی کی جڑوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ بانی اسلامی انقلاب…
-
بین الاقوامی عدالتی ادارے بھی پابندیوں اور دھمکیاں دینے میں امریکی خطرے سے محفوظ نہیں ہیں
حوزہ/ جنیوا میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے نے یکطرفہ پابندیوں کو انسانیت کے خلاف جرم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نئی پابندیوں پر یورپ…
-
فرات سے نیل تک پر غلبہ حاصل کرنے کی صہیونی خواہش کو عالم اسلام کبھی بھی عملی شکل دینے کی اجازت نہیں دے گا
حوزہ/ایرانی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری نے کہا ہے کہ صہیونی ریاست نام نہاد امن منصوبے سے فرات سے نیل تک پر غلبہ حاصل کرنے کے نعرے کو پورا کرنے کی…
-
ایران ایک بین الاقوامی طاقت بن گیا، مغربی ماڈل منہ کے بل گر پڑا ہے، ایران کے وزیر دفاع
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ 8 سالہ قدیم دفاع اور اس کے بعد ملک کے خلاف سخت پابندیوں اور گھیراؤ نے ہمیں ترقی کے ایسے نمونے کی طرف…
-
تقویم حوزہ: ۱۳ محرم الحرام ۱۴۴۲
حوزہ/تقویم حوزہ: ۱۳ محرم الحرام ۱۴۴۲،اہل بیت علیهم السلام دربار ابن زیاد میں، 61ه-ق شہادت امام حسین علیه السلام کی خبر مدینه اور شام پہنچی، 61ه-ق شهادت…
-
آیت اللہ حسین ممدوحی انتقال کر گئے
حوزہ/ حوزہ علمیہ قم کے ممتاز عالم دین آیت اللہ ممدوحی انتقال کر گئے ہیں۔
-
عاشورہ لمحۂ فکریہ/واقعہ کربلا حادثہ نہیں حق و باطل کا معرکہ ہے
حوزہ/اس تحریک نے گزشتہ چودہ صدیوں سے حسینی ؑ جوان حسینی لیڈر ،حسینی ؑ ملت پیدا کرکے یزیدیت ،شمریت،عمریت اور خولیت کو ہر محاذ پرناکام و نامراد کردیا۔عاشورا…
-
ایران کے کروز میزائل تجرباتی مراحل میں
حوزہ/وزارت دفاع مختلف قسم کے کروز میزائلوں کے سلسلے میں کام کر رہی ہے اور گزشتہ برس بائیس بہمن کی نمائش میں زمین سے زمین پر مار کرنے والے ہویزہ اور سومار…
-
امریکہ کی کسی بھی نئی حماقت کا بھرپور جواب دینگے، جنرل علی فدوی
حوزہ/ سپاہ پاسداران کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران، خلیج فارس میں امریکیوں کیجانب سے ایرانی کشتیوں کی تلاشی لینے کے اقدام پر نہ صرف اُسی جیسا رویہ اختیار…
آپ کا تبصرہ