بدھ 23 ستمبر 2020 - 13:16
آیت اللہ حسین ممدوحی انتقال کر گئے

حوزہ/ حوزہ علمیہ قم کے ممتاز عالم دین آیت اللہ ممدوحی انتقال کر گئے ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،حوزہ علمیہ قم کے بزرگ عالم دین، جامعۃ المدرسین کے رکن، امام خمینی (رہ) اور علامہ طباطبائی کے ممتاز شاگرد آیت اللہ حسین ممدوحی ایک مختصر علالت کے بعد دار دنیا کو الوداع کہہ کر دار ابدی کی طرف چل بسے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha