حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حسن علی سجادی کو اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے نئے مرکزی صدر منتخب کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا سالانہ مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس اندرون سندھ کے شہر دادو میں منعقد ہوا۔ جس میں جامعہ سندھ، مہران انجنئیرنگ یونیورسٹی، سندھ ایگریکلچرل یونیورسٹی ٹنڈوجام، قائد عوام انجنئیرنگ نواب شاہ، چانڈکا میڈیکل یونیورسٹی لاڑکانہ سمیت کراچی، حیدرآباد، بدین، میرپور خاص، عمرکوٹ، مٹیاری، نوابشاہ، نوشہرو فیروز، خیرپور میرس، سکھر، گھوٹکی، شکار پور، جیکب آباد، شہداد کوٹ، لاڑکانہ، کے این شاہ، دادو، جامشورو سمیت دیگر شہروں سے اراکین جنرل کونسل نے بھرپور شرکت کی۔
جنرل کونسل میں سال "کربلا احیاء دین محمدی 19-2020ء" کیلئے نئے مرکزی صدر کا انتخاب عمل میں لایا گیا، جس میں تمام اراکین جنرل کونسل نے ووٹ کے ذریعے حصہ لیا، جس میں اکثریت رائے سے حسن علی سجادی نئے سال کے مرکزی صدر منتخب ہو گئے۔ نئے مرکزی صدر کا اعلان اصغریہ اسٹوڈنٹس کی سرپرست کونسل کے رکن علامہ محمد باقر نجفی نے کیا، کارکنان نے بھرپور انداز میں نئے مرکزی صدر کا استقبال کرتے ہوئے اسٹیج تک انہیں پہنچایا، جس کے بعد نئے مرکزی صدر سے علامہ باقر نجفی نے حلف لیا۔

حوزہ/ نئے مرکزی صدر کا اعلان اصغریہ اسٹوڈنٹس کی سرپرست کونسل کے رکن علامہ محمد باقر نجفی نے کیا، کارکنان نے بھرپور انداز میں نئے مرکزی صدر کا استقبال کرتے ہوئے اسٹیج تک انہیں پہنچایا، جس کے بعد نئے مرکزی صدر سے علامہ باقر نجفی نے حلف لیا۔
-
انجینئر سید حسین موسوی اصغریہ تحریک پاکستان کے دوسری بار چئرمین منتخب
حوزہ/ نومنتخب چیئرمین قائد شہید علامہ سید عارف حسین الحسینیؒ کے دور میں صوبہ سندھ میں متحرک اور سرگرم کارکن رہے ہیں، جبکہ تنظیم اصغریہ میں بھی تعلیم و…
-
خادم حسین رضوی اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کے مرکزی صدر منتخب
حوزہ/ اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کا 5ویں سالانہ مرکزی مجلس عمومی اندرون سندھ کے شہر دادو میں منعقد ہوا۔
-
ایرانی ایٹمی سائنسدان کا قتل اسلامی ممالک کی قوت و طاقت کو نقصان پہنچانے کی سفاکانہ دہشتگردی ہے، علامہ افضل حیدری
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ کے سیکرٹری جنرل نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکہ اور اسرائیل کو کسی بھی اسلامی ملک کی ایٹمی طاقت بننا برداشت نہیں، امریکہ، اسرائیل…
-
اسرائیل کی حمایت میں باتیں کرنے والے پاکستان کے مخلص نہیں، محترمہ فرحانہ گلزیب
حوزہ/ جو ممالک اسرائیل کو تسلیم کر چکے ہیں وہ اپنی بربادی کے منتظر رہیں عرب ممالک اسرائیل کو مزید مضبوط کر رہے ہیں اور یہ فلسطینیوں کے ساتھ غداری ہے۔
-
ایرانی مایہ ناز سائنسدان کی شہادت، یہ افراد ناصرف نظام انقلاب اسلامی کے دشمن ہیں بلکہ اسلام کے بھی دشمن ہیں، حجۃ الاسلام دلشاد علی مہدوی
حوزہ/ اس دلخراش شہادت پہ تمام دنیا کے اعلی سطحی اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں بشمول اقوام متحدہ اس واقعہ کی جانچ کرے۔ انشاء اللہ شہید محسن فخری زادہ اعلی اللہ…
-
لاہور میں مجلس وحدت المسلمین پاکستان شعبہ خواتین کی جانب سے ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
حوزہ/ یہ دنیا مکافات عمل کا نام ہے یہاں جو بوگے وہ ہی کاٹو گے نیکی کا بدلہ نیکی اور برای کا بدلہ برای کی صورت میں ہی ملے گا۔
-
شہید محسن فخری زادہ کی شہادت تمام انسانیت اور مسلمانوں کا نقصان، علامہ کرم علی حیدری
حوزہ/ مرکزی جوائنٹ سیکریٹری وفاق المدارس الشیعہ پاکستان نے اپنے بیان میں کہا کہ فخرِ انسانیت،عظیم سائندان شہید محسن فخری زادہ کا قتل در اصل شرافت اور تہذیب…
-
قم المقدسہ، پاکستان میں مکتب تشیع کی خدمت کرنے والے مرحوم علمائے کرام کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لۓ مجلس ترحیم و قرآن خوانی کا انعقاد
حوزہ/ مجلس ترحیم و قرآن خوانی مکتب تشیع کی خدمت کرنے والے مرحوم علماۓ کرام و موئسس مدارس دینہ پاکستان محقق مفسر محسن ملت ابوذر زمان علامہ سید صفدر حسین…
-
یوم القدس کے موقع پر اصغریہ تنظیمات پاکستان کی جانب سے ملک گیر احتجاجی ریلیاں اور القدس سیمینارز کا انعقاد
حوزہ/ یوم القدس کے موقع پر اصغریہ تنظیمات پاکستان کی جانب سے سندھ بھر میں 68 شہروں میں احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں اور 6 القدس سیمینارز کا انعقاد کیا گیا۔…
-
مولانا اختر علی شگری اسلامک سٹوڈنٹس شگر شعبہ قم کے صدر منتخب
حوزہ/ مجمع طلاب شگر کے میر کارواں استاد حوزہ شیخ غلام محمد حیدری نے مولانا اختر علی شگری سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔ اس کے بعد انہوں نے اپنی نئی کابینہ کا…
-
ایران کے نامور جوہری سائنسدان محسن فخری زادہ کا قتل اسرائیل اور امریکہ کی مذموم کاروائی ہے، علامہ راجہ ناصر عباس
حوزہ/ سربراہ مجلس وحدت المسلمین پاکستان نے کہا کہ عرب ریاستوں کو چاہیئے کہ وہ منافقانہ طرز عمل ترک کر کے عالم اسلام کا ساتھ دیں۔
-
کراچی میں یکجہتی فلسطین کانفرنس کا انعقاد، اگر پوری دنیا بھی اسرائیل کو قبول کرلے، تب بھی ہم قبول نہیں کرینگے، مقررین
حوزہ/ کراچی میں یکجہتی فلسطین کانفرنس سے خطاب میں مقررین نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کیلئے فضاء سازگار بنانے والوں کو غدار قرار دیا جائے، صیہونی…
-
موجودہ زمانے میں نظام ولایت فقیہ ہی تشیع کی حفاظت کی ضامن ہے، علامہ شبیر میثمی
حوزہ/ مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علما کونسل پاکستان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نظام ولایت فقیہ ہی تشیع کی حفاظت کی ضامن ہے، دوستان قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ…
آپ کا تبصرہ