۱ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۱ شوال ۱۴۴۵ | Apr 20, 2024
مولانا سید غلام حسنین رضوی

حوزہ/ کراچی کے معروف عالم دین و سابق امام جمعہ مسجد وامام بارگاہ دربار حسینی ملیر مولانا سید غلام حسنین رضوی طویل علالت کے بعد رضائے الہی سےانتقال کرگئے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، کراچی کے معروف عالم دین و سابق امام جمعہ مسجد وامام بارگاہ دربار حسینی ملیر مولانا سید غلام حسنین رضوی طویل علالت کے بعد رضائے الہی سےانتقال کرگئے، خدا وند متعال مرحوم کی مغفرت فرمائے اور انہیں جوار آئمہ معصومین ع میں محشور فرمائے۔

ہم حوزہ نیوز ایجنسی کی جانب سے اس غم ناک لمحہ پر مرحوم کے خانوادہ کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .