۹ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۹ شوال ۱۴۴۵ | Apr 28, 2024
ڈاکٹر کلب صادق طاب ثراہ

حوزہ/ حکیم امت مولانا ڈاکٹر کلب صادق اعلی اللہ مقامہ کی یاد میں العزم علمی و ثقافتی مرکز قم المقدس کی جانب سے حکیم امت کے تعارف کے سلسلہ سے ایک ادنی کوشش۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حکیم امت مولانا ڈاکٹر کلب صادق اعلی اللہ مقامہ کی یاد میں العزم علمی و ثقافتی مرکز قم المقدس کی جانب سے حکیم امت کے تعارف کے سلسلہ سے ایک ادنی کوشش۔

شہر علم و اجتہاد سے ، خاندان علم و اجتہاد کی عظیم شخصیت، حکیم امت عالیجناب مولانا ڈاکٹر سید کلب صادق صاحب طاب ثراہ  کی انسانی و اسلامی کوشش  و کاوش کے سپاس میں العزم علمی ثقافتی مرکز ( قم المقدس ), کے زیر اہتمام مرحوم کی علمی و عملی زندگی پر مشتمل خصوصی  شمارہ منظر عام پر لایا جا رہا ہے۔

جس میں اہل فکر و نظر سے قلمی تعاون کی درخواست ہے۔

استدعا:  
آثار بھیجنے کی آخری تاریخ ٣٠/جنوری ٢٠٢١ ہے
نثری اثر  A4 کے چار صفحات سے زیادہ نہ ہو  
منظوم نذرانہ عقیدت  دس اشعار سے  زیادہ نہ ہو
اہل قلم حضرات اپنی تحریریں مذکورہ ای-میل پر ارسال فرمانے کی زحمت کریں۔
 alazmmedia@gmail.com
مزید تفصیلی معلومات کے لئے اس نمبر پر واٹسپ کے ذریعہ رابطہ کر سکتے ہیں
رابطہ نمبر :989027602280+

تبصرہ ارسال

You are replying to: .