منگل 11 مئی 2021 - 18:05
ابھی صرف ایک سلیمانی دنیا سے رخصت ہونے ہیں پوری ملت زندہ ہے،  میر مقبول جعفری کشمیری

حوزہ/ اگر ایسا دلدوز اور خونین حادثہ یورپ کے کسی دور افتادہ گاؤں دیہات میں پیش آیا ہوتا تو دنیا بھر میں نہیں معلوم کتنے دن تک سوگ منایا جاتا تمام ممالک کے پرچم کئی کئی دنوں کے لیے خم کئے جاتے بلکہ سرنگوں کئے جاتے، روسا اور وزرائے مملکت فرداً فرداً تعزیت نامے ارسال کرتے۔۔۔۔ لیکن یہ تو ایک مخصوص طبقہ کی نونہال تھیں ان کا تو خدا، رسول اور آل رسول ص کے سوا کوئی سہارا نہیں ہے

تحریر: مولانا میر مقبول جعفری کشمیری

حوزہ نیوز ایجنسی خدا ذلیل و خوار کرے ان ملعونوں کو جنہوں نے کابل کی معصوم بچیوں کو خون میں نہلادیا، کوئی خنّاس صفت درندوں سے پوچھے کہ ان عفیفاوں کی خطا کیا تھی،اس دنیا میں کوئی ہے جو ان وحشی اور خونخوار درندوں سے سوال کرے کہ ان معصوم بچیوں کو کس جرم میں خوں میں غلطاں کیا گیا ہے یہ تو افغانستان کا مستقبل سنور نے والی تھیں، خدا اور محمد عربی ص پر جانیں نچھاور کرنے والی تھیں ان بے خطاوں کو کس جرم میں لہولہان کردیا گیا ہے۔ آل سعود کے جیرہ خوارو اور ان کا فضلہ چاٹ کھانے والو! یاد رکھو ابھی صرف ایک سلیمانی دنیا سے رخصت ہونے ہیں پوری ملت زندہ ہے۔ تمہاری گردن کتنی ہی کُلُفت اور موٹی ہی کیوں نہ ہو، ہمارے ان چھوٹے ہاتھوں ہی تمہاری شہ رگ کٹ جائے گی۔  

ملت اسلام کے وہ ٹھیکیدار اس وقت کہاں مر مٹ گئے ہیں جو امت وحدہ پر مگرمچھ کے آنسو بہاتے رہتے ہیں کیا ان کے منھ میں  زباں نہیں ہے یا سانپ سونگھ بیٹھے ہیں۔
امت مسلمہ پر معمولی آنچ آنے پر ملت تشیع بہ یک صدا سڑکوں پر اتر آتی ہے صدائے احتجاج بلند کرتی ہے لیکن ہم پر ظلم و تعدّی ہو تو لشکر ابلیس کی طرح چار دیواری کے اندر بیٹھے تماشا دیکھتے ہیں۔

اگر ایسا دلدوز اور خونین حادثہ یورپ کے کسی دور افتادہ گاؤں دیہات میں پیش آیا ہوتا تو دنیا بھر میں نہیں معلوم کتنے دن تک سوگ منایا جاتا تمام ممالک کے پرچم کئی کئی دنوں کے لیے خم کئے جاتے بلکہ سرنگوں کئے جاتے، روسا اور وزرائے مملکت فرداً فرداً تعزیت نامے ارسال کرتے۔۔۔۔ لیکن یہ تو ایک مخصوص طبقہ کی نونہال تھیں ان کا تو خدا، رسول اور آل رسول ص کے سوا کوئی سہارا نہیں ہے، لیکن یاد رکھیں یہ خدا کے پیاروں اور بے گناہوں خون ہے جو آج نہیں تو کل ضرور سر چڑکے بولے گا اور وحشی درندوں سے اپنا حساب چکتاں کرے گا۔

ہم اس وحشیانہ تشدد کی پر زور مذمت کرتے ہوئے افغان حکومت سے خنزیر صفت قاتلوں کو پکڑ کر کیفرکردار تک پہچانے کی پر زور درخواست کرتے ہیں۔

  • ماہ مبارک رمضان کے آخری ایام

    ماہ مبارک رمضان کے آخری ایام

    حوزہ/ افسوس کہ یہ عظیم مہینہ ہم سے جدا ہو رہا ہے اگر ہم معصومین علیہم السلام کے کلام کو پڑھیں اور اس میں غور کریں تو ہمیں پتہ چلے گا کہ معصومین علیہم السلام…

  • ایک سماج کیسے طاقتور بنتا ہے

    ایک سماج کیسے طاقتور بنتا ہے

    حوزہ/ جس طرح سے ہر سماج میں مختلف افکار کے لوگ ہوتے ہیں اسی طرح سرمایہ کے اعتبار سے بھی سماج میں درجہ بندی ہوتی ہے جیسے امیر طبقہ، متوسط طبقہ، غریب طبقہ،…

  • کورونا کے ساۓ میں عید

    کورونا کے ساۓ میں عید

    حوزہ/ اس سال حقیقی عید یہی ہوے گی کہ جتنا ممکن ہو ضرورت مندوں کا خیال رکھیں اپنے آس پاس دیکھیں اگر کوئی مریض ہو تو جتنی ہم سے ممکن ہو اُسکی مدد کریں،اگر…

  • مسئلہ فلسطین اور امام خمینی رہ

    قسط ۲

    مسئلہ فلسطین اور امام خمینی رہ

    حوزہ/ 15خرداد 1342ش کے آغاز سے امام خمینی رہ نے غاصب اسرائیل کے بارے میں مسلمانوں کے خصوصاً عرب اقوام کو ہوشیار کیا اور مظلوم فسلطینیوں کی حمایت سے کبھی …

  • اعجاز قرآن اور اخبار غیب

    قسط ۶:

    اعجاز قرآن اور اخبار غیب

    حوزہ/ قرآن مجید نے گزشتہ امتوں اور انبیاء کرام ؑکی بہت سارےاحوال و اخبار بیان کیے ہیں جو قرآن مجید  کے معجزاتی پہلو کو نمایاں کرتی ہے

  • اعجاز قرآن اور فصاحت و بلاغت

    قسط ۵

    اعجاز قرآن اور فصاحت و بلاغت

    حوزہ/ قرآن مجید کا  ایک سدا بہار اعجاز اس کا فصیحانہ و بلیغانہ اسلوب ہے جس میں دیگر آسمانی کتابیں بھی سہیم و شریک نہیں ہیں۔الحمد سے لے کر والناس تک کوئی…

  • عید الفطر المبارک

    عید الفطر المبارک

    حوزہ/ خوشی کے مواقع اور تاریخیں تو بہت سی ہیں لیکن ان ساری خوشیوں میں جیسی خوشی لوگ عید فطر کی مناتے ہیں کسی اور کی نہیں مناتے اورطجیسی تیاری عید فطر کی…

  • انسان اور انسانیت

    انسان اور انسانیت

    حوزہ/ دوسروں کو فائدہ پہنچانا دین کی روح اور ایمان کا تقاضہ ہے ایک دوسرے کی امداد سے ہی کاروانِ انسانیت مصروف سفر رہتا اور زندگی کا قدم آگے بڑھتا ہے اگرانسان…

  • علامہ مجلسی رحمۃ اللہ علیہ

    علامہ مجلسی رحمۃ اللہ علیہ

    حوزہ/ علامہ محمد باقر مجلسی رحمۃ اللہ علیہ نے عربی و فارسی میں 200 سے زیادہ کتابیں تالیف و تصنیف فرمائیں جنمیں بحارالانوار کی 110 جلدیں، مراۃ العقول کی…

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha