شیعہ نسل کشی (149)
-
جہانسعودی عرب میں شیعوں پر کریک ڈاؤن؛ پھانسیوں میں غیرمعمولی اضافہ
حوزہ/ عالمی حالات اور غزہ کی جنگ کے سائے میں سعودی اور بحرینی حکومتوں نے شیعہ شہریوں کے خلاف دباؤ اور ظلم میں بے تحاشہ اضافہ کر دیا ہے۔ ان دنوں آل سعود کی جیلوں میں قید کئی شیعہ قیدیوں کی پھانسی…
-
پاکستانپنجاب حکومت کی اربعین واک پر جبری پابندی کو مسترد کرتے ہیں، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین ایم ڈبلیو ایم کا کہنا تھا کہ پنجاب میں اس وقت پولیس گردی عروج پر ہے، چہلم امام حسینؑ کے موقع پر رستوں میں سبیلیوں پر پابندی لگائی گئی ہے، لوگوں کو نظر…
-
ہندوستانشام میں علوی و عیسائی برادری خطرے میں، عالمی برادری فوری توجہ کرے، مولانا سید تقی رضا عابدی
حوزہ/ صدر تنظیم جعفری حیدرآباد نے کہا کہ الجولانی کی مسلط شدہ حکومت کو امریکی اور اسرائیلی حمایت حاصل ہے جس کی وجہ سے شام میں معصوم شہریوں کا قتل عام جاری ہے۔
-
پاکستانپاکستان؛ بے گناہ اور نہتے شہریوں کو بلاوجہ قتل کرنا مجرمانہ فعل ہے، علامہ مقصود ڈومکی
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنماء نے کہا کہ بارکھان میں 7 بے گناہ افراد کی شہادت المناک واقعہ ہے۔ جس میں ملوث مجرموں کو بے نقاب کیا جائیں۔ بلوچستان میں گذشتہ دو دہائیوں سے بے گناہ انسانوں…
-
جہانشام کے شیعہ نشین علاقوں پر تحریر الشام کے دہشت گردوں کا حملہ، متعدد شہید اور زخمی
حوزہ/ شام کے صوبہ حمص کے شیعہ اکثریتی علاقوں میں تحریر الشام نامی دہشت گرد گروپ کے حملوں کے نتیجے میں کم از کم 13 افراد شہید ہو گئے۔
-
پاکستانپارا چنار، سامان لے جانے والی 35 گاڑیوں پر دہشت گردوں کا حملہ، سامان سمیت گاڑیاں نذرآتش
حوزہ/ پارا چنار میں دہشت گردوں نے 35 گاڑیوں پر مشتمل قافلے پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں کئی گاڑیوں کو سامان سمیت جلا دیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق، شیعہ آبادی پر حملے کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
-
ہندوستانپارہ چنار میں شیعہ نسل کشی اور کراچی میں پُرامن احتجاجیوں پر تشدد: شیعہ علماء اسمبلی ہندوستان کی شدید مذمت
حوزہ/ شیعہ علماء اسمبلی ہندوستان ،پُرامن احتجاجیوں پر کراچی پولس کے ذریعہ تشدد کرنےاور پارہ چنار میں تکفیریوں کو کھلی چھوٹ دینے پر حکومت سندھ اور حکومت پاکستان کی شدید مذمت کرتے ہوئے تقاضا کرتی…
-
پاکستانکراچی پولیس چیف کی دھمکی؛ آج رات تک دھرنے ختم کرادیے جائیں
حوزہ/ آئی جی کراچی نے پاراچنار کے مظلوم عوام سے یکجہتی کے لئے دیے گئے دھرنوں کے حوالے سے کہا کہ کوشش ہے کہ آج رات تک دھرنے ختم کرادیے جائیں، جو سڑکوں سے نہیں ہٹے گا تو پھر قانون کے مطابق اسے…
-
پاکستانپاراچنار، علاج کی سہولیات نہ ملنے سے جاں بحق بچوں کی تعداد 100 سے تجاوز کر گئی
حوزہ/ پاراچنار میں علاج کی سہولیات نہ ملنے کے باعث جاں بحق بچوں کی تعداد 100 سے تجاوز کر گئی ہے۔ علاقے میں ڈھائی ماہ سے راستوں کی بندش کے خلاف شہریوں کا دھرنا چھٹے روز بھی جاری ہے۔
-
جہانشام کے شیعہ نشین علاقوں پر حملے اور بے گھر افراد کی مشکلات میں اضافہ
حوزہ/ شام کی سابق حکومت کے سقوط کے بعد، صوبہ حمص کے اطراف میں شیعہ نشین دیہات اور قصبے مسلح گروہوں کے ہاتھوں لوٹ مار، آتش زنی اور دیگر مظالم کا نشانہ بنے، ان حملوں کا مقصد مقامی آبادی میں خوف…
-
جہانشام کے صوبہ حمص میں 25 ہزار شیعہ باشندوں کی جبری بے دخلی پر شیعہ حقوق کی تنظیم کا مذمتی بیان
حوزہ/ شیعہ حقوق کی تنظیم SRW نے اتوار کے روز شام کے حمص صوبے میں 25,000 سے زائد شیعہ باشندوں کی جبری بے دخلی کی شدید مذمت کی ہے۔