۴ تیر ۱۴۰۰ | Jun 25, 2021
فراڈ

حوزہ/تمام مومنین اس پروپیگنڈے  کے بارے میں آگاہ ہو جائیں اور دشمن کی سازش کو ناکام بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،نہج البلاغہ کے مطالب و متون کو تبدیل کر کے اور کئی مطالب کو حذف کر کے، ترجمہ تبدیل کر کے اور مختلف طریقوں سے کلام امیر المومینینؑ کے مجموعے کو خراب کر کے پاکستان میں فری تقسیم کیا جا رہا ہے تفصیل اس ویڈیو میں خود بھی دیکھیں اور آگے شئر بھی کریں تاکہ تمام مومنین اس پروپیگنڈے  کے بارے میں آگاہ ہو جائیں اور دشمن کی سازش کو ناکام بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔

نہج البلاغہ کے نام پر  فراڈ؛نقلی نہج البلاغہ مفت تقسیم کی جارہی ہے مؤمنین خبردار رہیں+ویڈیو

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .
6 + 9 =