بدھ 16 جون 2021 - 05:14
انتخابات میں شرکت واجب ہے

حوزہ / آیت اللہ نوری ہمدانی نے حوزہ نیوز ایجنسی کے خبرنگار کی طرف سے انتخابات میں شرکت سے متعلق پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا: "انتخابات میں شرکت واجب ہے"۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، آیت اللہ نوری ہمدانی نے حوزہ نیوز ایجنسی کے خبرنگار کی طرف سے انتخابات میں شرکت سے متعلق پوچھے گئے سوال کا جواب دیا ہے کہ جس کا متن اس طرح ہے:

بسمه تعالی

سلام علیکم؛

جیسا کہ متعدد بار بیان ہو چکا ہے کہ انتخابات میں شرکت اور بہترین فرد کا انتخاب لازم اور واجب ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha