حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات اور شہری و دیہی اسلامی کونسلوں کے انتخابات کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای بدھ 16 جون 2021 کو تہران کے وقت کے مطابق شام 7:00 بجے، پاکستان کے وقت کے مطابق 7:30 بجے اور ہندوستان کے وقت کے مطابق شام 8:00 بجے ٹیلی ویژن پر قوم سے خطاب کریں گے۔
نوٹ: رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب ایران کے قومی نشریاتی ادارے کے چینلوں اور KHAMENEI.IR سے وابستہ سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز سے نشر کیا جائے گا۔