۳ مرداد ۱۴۰۰ | Jul 25, 2021
رہبر انقلاب اسلامی

حوزہ/ ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات اور شہری و دیہی اسلامی کونسلوں کے انتخابات کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت ‏اللہ العظمی خامنہ ای بدھ 16 جون 2021 کو تہران کے وقت کے مطابق شام 7:00 بجے، پاکستان کے وقت کے مطابق 7:30 ‏بجے اور ہندوستان کے وقت کے مطابق شام 8:00 بجے ٹیلی ویژن پر قوم سے خطاب کریں گے۔ ‏

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات اور شہری و دیہی اسلامی کونسلوں کے انتخابات کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت ‏اللہ العظمی خامنہ ای بدھ 16 جون 2021 کو تہران کے وقت کے مطابق شام 7:00 بجے، پاکستان کے وقت کے مطابق 7:30 ‏بجے اور ہندوستان کے وقت کے مطابق شام 8:00 بجے ٹیلی ویژن پر قوم سے خطاب کریں گے۔ ‏

نوٹ: رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب ایران کے قومی نشریاتی ادارے کے چینلوں اور ‏KHAMENEI.IR‏ سے وابستہ سوشل میڈیا کے ‏مختلف پلیٹ فارمز سے نشر کیا جائے گا۔

انتخابات کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا اہم خطاب، ‏بدھ 16 جون 2021 کو انجام پائے گا

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .
4 + 7 =