جمعہ 16 جولائی 2021 - 19:55
ایرانی چیف جسٹس کی آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی سے ملاقات

حوزہ / اسلامی جمہوری ایران کے چیف جسٹس حجت الاسلام والمسلمین غلام حسین محسنی اژه‌ای نے آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی سے ملاقات کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوری ایران کے چیف جسٹس حجت الاسلام والمسلمین غلام حسین محسنی اژه‌ای نے آج صبح شہر قم میں آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کے دفتر میں حاضر ہو کر مرجع تقلید سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha