۹ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۹ شوال ۱۴۴۵ | Apr 28, 2024
امام محمد باقر(ع) کے یوم شہادت پر روضہ مبارک حضرت عباس (ع) میں صف ماتم و عزاداری

حوزہ/ روضہ مبارک حضرت عباس(ع) میں موجودہ حالات کے پیش نظر محدود پیمانے پر ماتم داری اور مجالس عزاء کا سلسلہ بھی جاری ہے کہ جس میں حرم کے خدام اور زائرین شرکت کر رہے ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،7ذی الحج 114ہجری کو حاکم وقت نے حضرت امام محمد باقر(ع) کو زہر دے کر شہید کیا۔ ان المناک یادوں سے وابستہ دن کی آمد پہ روضہ مبارک حضرت عباس(ع) میں ہر طرف حزن وملال اور سوگ کے آثار نمایاں ہیں ہر طرف سیاہ چادریں اور سیاہ علم آویزاں ہیں ہر چہرہ امام باقر(ع) کی المناک شہادت اور مصائب کی یاد میں غمگین ہے۔

روضہ مبارک حضرت عباس(ع) میں موجودہ حالات کے پیش نظر محدود پیمانے پر ماتم داری اور مجالس عزاء کا سلسلہ بھی جاری ہے کہ جس میں حرم کے خدام اور زائرین شرکت کر رہے ہیں۔

امام محمد باقر(ع) کے یوم شہادت پر روضہ مبارک حضرت عباس (ع) میں صف ماتم و عزاداری

امام محمد باقر(ع) کے یوم شہادت پر روضہ مبارک حضرت عباس (ع) میں صف ماتم و عزاداری

تبصرہ ارسال

You are replying to: .