۹ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۹ شوال ۱۴۴۵ | Apr 28, 2024
علامہ حسن ظفر نقوی

حوزہ/ اسکاٶٹس تنظیموں اور عزادروں نے زبرست نظم و ضبط کا مظاہرہ کیا بہترین انتظامات کرنے پر تمام ذمہ داروں کو ایک بار پھر خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور صوبائی حکومت کو اس جانب متوجہ کرتے ہیں کہ اندرون سندھ بعض جگہ شرپسندوں نے فتنہ و فساد کی جو کوششیں کی ہیں انھیں سنجیدگی سے لیا جاٸے اور شر پسندوں کو لگام دی جاٸے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،کراچی/ معروف عالم دین اور خطیب علامہ حسن ظفر نقوی نے یوم عاشورا بہترین انتظامات کا اہتمام کرنے پر کراچی کی انتظامیہ،صوبائی انتظامیہ، رینجرز،پولیس،ٹریفک پولیس اور تمام متعلقہ اداروں اور تنظیموں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ایام عزا کے آغاز سے ہی انتظامات ایسے تھے کہ شر پسندوں کو ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا۔

انہوں نے کہا کہ اسکاٶٹس تنظیموں اور عزادروں نے زبرست نظم و ضبط کا مظاہرہ کیا بہترین انتظامات کرنے پر تمام ذمہ داروں کو ایک بار پھر خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور صوبائی حکومت کو اس جانب متوجہ کرتے ہیں کہ اندرون سندھ بعض جگہ شرپسندوں نے فتنہ و فساد کی جو کوششیں کی ہیں انھیں سنجیدگی سے لیا جاٸے اور شر پسندوں کو لگام دی جاٸے۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .