جمعرات 11 نومبر 2021 - 15:58
احکام شرعی | ناخن کی کاشت سے پیسہ کمانا

حوزہ/ حضرت آیت اللہ خامنہ ای دام ظلہ نے "ناخن کی کاشت سے پیسہ کمانے" سے متعلق استفتاء کا جواب دیا

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حضرت آیت اللہ خامنہ ای دام ظلہ نے "ناخن کی کاشت سے پیسہ کمانے" سے متعلق استفتاء کا جواب دیا جو دلچسپی رکھنے والوں کے لئے پیش کیا جا رہا ہے۔

* ناخن کی کاشت سے پیسہ کمانا

سوال: کیا ناخن کی کاشت سے پیسے کمانا جائز ہے؟

جواب: اگر مصنوعی ناخن نکالا جا سکتا ہو تو اسے لگانے اور اجرت لینے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ لیکن اگر اسے ہٹانا ممکن نہ ہو یا یہ کہ ناقابل برداشت مشقت ہو تو ناخن لگانے (بغیر ناگزیر ضرورت کے) اور اجرت لینے کی اجازت نہیں ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha