۱ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۱ شوال ۱۴۴۵ | Apr 20, 2024
انجمن شعروادب مدرسه امام علی

حوزہ/انجمن شعروادب مدرسه امام علی(ع) کی جانب سے ایک شعری جلسہ شهادت حضرت زهرا سلام الله علیها کے موقع پر منعقد ہوا۔ اس شعرخوانی کی بزم میں  ہندوستان و پاکستان کے شعراء کرام نے بارگاہ شہزادئ کونین سلام اللہ علیہا میں منظوم رثائی اشعار پیش کیے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، انجمن شعروادب مدرسه امام علی (ع) کی جانب سے ایک شعری جلسہ شهادت حضرت زهرا سلام الله علیها کے موقع پر منعقد ہوا۔ اس شعرخوانی کی بزم میں ہندوستان و پاکستان کے شعراء کرام نے بارگاہ شہزادئ کونین سلام اللہ علیہا میں منظوم رثائی اشعار پیش کیے۔

منظوم سلسلے کے اختتام پر خطیبِ جلسہ حجت الاسلام و المسلمین جناب آقای یوسف عابدی نے شہزادی کی سیرت و کردار پر روشنی ڈالی اور پهر تقریر کے بعد منتظمِ مدرسۂ امام علی (ع) حجت الاسلام و المسلمین سید سلمان نقوی نے حاضرین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اس طرح کے جلسے کی افادیت بیان کی اور کہا کہ مزید اس طرح کے جلسے منعقد ہوں یہ ہماری کوشش رہے گی۔

انجمن شعر و ادب مدرسۂ امام علی(ع)کی جانب سے شہادت حضرت زهرا(س) کے موقع پر بزم مسالمہ کا انعقادانجمن شعر و ادب مدرسۂ امام علی(ع)کی جانب سے شہادت حضرت زهرا(س) کے موقع پر بزم مسالمہ کا انعقادانجمن شعر و ادب مدرسۂ امام علی(ع)کی جانب سے شہادت حضرت زهرا(س) کے موقع پر بزم مسالمہ کا انعقادانجمن شعر و ادب مدرسۂ امام علی(ع)کی جانب سے شہادت حضرت زهرا(س) کے موقع پر بزم مسالمہ کا انعقادانجمن شعر و ادب مدرسۂ امام علی(ع)کی جانب سے شہادت حضرت زهرا(س) کے موقع پر بزم مسالمہ کا انعقادانجمن شعر و ادب مدرسۂ امام علی(ع)کی جانب سے شہادت حضرت زهرا(س) کے موقع پر بزم مسالمہ کا انعقادانجمن شعر و ادب مدرسۂ امام علی(ع)کی جانب سے شہادت حضرت زهرا(س) کے موقع پر بزم مسالمہ کا انعقادانجمن شعر و ادب مدرسۂ امام علی(ع)کی جانب سے شہادت حضرت زهرا(س) کے موقع پر بزم مسالمہ کا انعقادانجمن شعر و ادب مدرسۂ امام علی(ع)کی جانب سے شہادت حضرت زهرا(س) کے موقع پر بزم مسالمہ کا انعقاد

تبصرہ ارسال

You are replying to: .