منگل 1 فروری 2022 - 12:38
آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی رہ کی تشییع جنازہ کل صبح 10بجے قم میں ہو گی

حوزہ/ آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی رہ کی تشییع جنازہ کل صبح دس بجے شہر قم میں ہو ہوگی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، آیت اللہ صافی گلپائیگانی قدس سرہ کی تشییع جنازہ کل بروز بدھ کوصبح 10 بجے شہر مقدس قم میں جھاد اسکوائر سے حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا تک ہو گی۔

اس سلسلے میں مزید اخبار کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha