حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اس حملے میں دو عالم دین شہید ہو گئے، حجۃ الاسلام اصلانی دفاعی دور کے جانباز ، دو شہیدوں کے بھائی اور مشہد کے نواحی علاقوں میں سرگرم ایک ممتاز عالم دین تھے۔ حملہ آور نے چاقو سے حملہ کیا اور روزے کی حالت میں شہید کر دیا۔
دو دیگر طالب علم ہسپتال میں زیر علاج تھے ان میں سے بھی ایک کے شہید ہونے کی خبر موصل ہوئی ہے، تا بحال تیسرے عالم دین کی بھی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔
واضح رہے کہ یہ 3 طلبہ مشہد کے اطراف میں محروم علاقوں میں کئی سالوں سے عوام کی خدمت کر رہے تھے۔
حرم مطہر رضوی میں ایک شخص کا تین علماء پر مذموم قاتلانہ حملہ +ویڈیو