حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، آستان قدس رضوی (ع) کے متولی حجت الاسلام والمسلمین مروی نے آیت اللہ مکارم شیرازی کے دفتر میں ان سے ملاقات کی ہے۔
قابلِ ذکر ہے کہ حرم مطہر امام رضا علیہ السلام کے متولی ان دنوں دہہ کرامت (عشرۂ کرامت) کی مناسبت سے قم میں موجود ہیں اور مختلف شخصیات سے ملاقاتیں کی ہیں۔