۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
امیرالمومنین انٹرنیشنل اسکول

حوزہ/ پرنسیپل حجۃ الاسلام رضا عباس اپنے بیان میں کہا کہ والدین اور استاتذہ کے در میان ہم اہنگی سے بچوں کا تعلیمی سفر بھتر انداز سے طے ہوسکتا ہے۔ اس جلسہ میں اسٹوڈنٹ کے علاوہ اسکول کے استاتذہ اور والدین نے بھی شرکت کی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،امیر المومنین انٹر نیشنل اسکول قم نے سال جاری کے نتایج کا اعلان کر دیا۔پرنسیپل حجت الاسلام رضا عباس نے پوزیشن ہولدرز کے درمیان انعامات تقیسم کیے۔

آٹھویں جماعت میں معصومہ بتول،معصومہ مھدیہ اور عاتکہ بتول نے بالتتریب پہلی دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی اور پرنسیپل سے انعام وصول کیا۔ چھٹی کلاس میں علی احسانی، راجہ محمد ہادی اور مصطفی سعیدی نے بالتتریب پہلی دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی اور پرنسپل سے انعام وصول کیا۔پانچویں جماعت میں محمد عون،مرضیہ بی بی اور جاسر نے بالتتریب پہلی دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی اور پرنسپل سے انعام وصول کیا۔چوتھی جماعت میں شھر بانو، نایش زینب اور محمد تقی نے بالتتریب پہلی دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی اور پرنسپل سے انعام وصول کیا۔تیسری جماعت میں مھزیار، محمد حسین اور سیرت فاطمہ نے بالتتریب پہلی دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی اور پرنسپل سے انعام وصول کیا۔ دوسری کلاس میں حریم فاطمہ راجہ، محمد علی اور باسط امام نے بالتتریب پہلی دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی اور پرنسپل سے انعام وصول کیا۔کلاس اول میں صبیحہ بتول، فاطمہ معروفی اور حریم نے بالتتریب پہلی دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی اور پرنسپل سے انعام وصول کیا۔

پرنسیپل نے کہا کہ موجودہ سال میں امیر المومنین انٹر نیشنل اسکول قم میں سارا سال حضوری کلاسز کا انعقاد کیا گیا اور کرونا کی وجہ سے تعلیمی کمزوری کے جبران کی بھر پور کوشش کی اور آیندہ سال کے لیے والدین اور استاتذہ کے در میان ہم اہنگی پر زور دیا۔اور کہا کہ والدین اور استاتذہ کے در میان ہم اہنگی سے بچوں کا تعلیمی سفر بھتر انداز سے طے ہو سکتا ہے۔ اس جلسہ میں اسٹوڈنٹ کے علاوہ اسکول کے استاتذہ اور والدین نے بھی شرکت کی۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .