۳۱ فروردین ۱۴۰۳ |۱۰ شوال ۱۴۴۵ | Apr 19, 2024
امیرالمومنین انٹرنیشنل اسکول قم میں دوسری کلاس کے بچوں کے در میان خوش خط لکھنے کا مقابلہ

حوزہ/ امیرالمومنین انٹرنیشنل اسکول قم میں دوسری کلاس کے بچوں کے درمیان خوش لکھنے کا مقابلہ ہوا۔ جس میں کنیز فاطمہ نے پہلی پوزیشن حاصل کی اور حریم فاطمہ نے دوسری اور محمد علی اور حسینی نے مشترکہ طور پر تیسری پوزیشن حاصل کی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،امیرالمومنین انٹرنیشنل اسکول قم میں بدھ کے دن دوسری کلاس کے بچوں کے درمیان خوش لکھنے کا مقابلہ ہوا۔ جس میں کنیز فاطمہ نے پہلی پوزیشن حاصل کی اور حریم فاطمہ نے دوسری اور محمد علی اور حسینی نے مشترکہ طور پر تیسری پوزیشن حاصل کی۔

پوزیشن حاصل کرنے والے بچوں میں امیر المومنین کے پرنسیپل حجت الاسلام و المسلمین رضا عباس خان اور مدرسہ امام سجاد کے مدیر حجت الاسلام و المسلمین خضر عباس گھلو نے انعامات تقسیم کیے۔اور مدیر مدرسہ نے کلاس دوم کی معلم خانم صدف کی خدمات کو سراہا۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .