۹ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۹ شوال ۱۴۴۵ | Apr 28, 2024
میرج ھال

حوزہ؍یہ عمدہ اور بہترین کام حجۃ الاسلام مولانا سید صفدر حسین زیدی مدیر جامعہ امام جعفر صادق علیہ السلام جونپور کی نظارت اور آپ کی سعی و کوشش سے انجام پایا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اس ضرورت کو محسوس کرتے ہوئے کہ شادی بیاہ میں ایک معقول جگہ کی ہمیشہ ضرورت رہتی ہے تاکہ شادی کے امور بحسن و خوبی انجام پاسکیں اور قوم و ملت کو ادھر ادھر کی ٹھوکریں نہ کھانی پڑیں جونپور صدر امام بارگاہ کے قریب ایک میرج ہال کا افتتاح علماء و عمائدین جونپور نے انجام دیا جو ایک لائق تحسین اقدام ہے۔ یہ عمدہ اور بہترین کام حجۃ الاسلام مولانا سید صفدر حسین زیدی مدیر جامعہ امام جعفر صادق علیہ السلام کی نظارت اور آپ کی سعی و کوشش سے انجام پایا۔

اس میرج ہال کے افتتاح کے موقع پر مولانا رضا عباس خان و مولانا سید حیدر مہدی بستوی ومولانا سید آصف عباس آعظمی ومولانا محمد باقر رضا خان آصف رنوی ومولانا سید شاذان زیدی ومولانا محمد محسن گھوسوی وطلاب جامعہ امام جعفر صادق علیہ السلام جونپور موجود رہے۔

جونپور صدر امام بارگاہ کے قریب ایک میرج ہال کا افتتاح +تصاویرجونپور صدر امام بارگاہ کے قریب ایک میرج ہال کا افتتاح +تصاویرجونپور صدر امام بارگاہ کے قریب ایک میرج ہال کا افتتاح +تصاویرجونپور صدر امام بارگاہ کے قریب ایک میرج ہال کا افتتاح +تصاویرجونپور صدر امام بارگاہ کے قریب ایک میرج ہال کا افتتاح +تصاویرجونپور صدر امام بارگاہ کے قریب ایک میرج ہال کا افتتاح +تصاویرجونپور صدر امام بارگاہ کے قریب ایک میرج ہال کا افتتاح +تصاویرجونپور صدر امام بارگاہ کے قریب ایک میرج ہال کا افتتاح +تصاویرجونپور صدر امام بارگاہ کے قریب ایک میرج ہال کا افتتاح +تصاویرجونپور صدر امام بارگاہ کے قریب ایک میرج ہال کا افتتاح +تصاویرجونپور صدر امام بارگاہ کے قریب ایک میرج ہال کا افتتاح +تصاویر

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .